لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے2008 کے مقابلے میں حالیہ صدارتی الیکشن میں 70 ووٹ کم لئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے والے آصف علی زرداری 2008 ء کے اپنے پہلے صدارتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ آصف زرداری ملک کے 14ویں صدر منتخب ہوئے ہیں،سابق صدر عارف علوی قانون اور آئین شکن شخص تھے،عارف علوی نے کبھی صدر کے عہدے کا پاس نہیں رکھا۔ اسلام آباد […]
پشاور (پی این آئی ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی تقریب حلف […]
پشاور (پی این آئی) پشاور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بورڈ بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد دہشت گرد تھے، واقعے میں 1 شخص شدید زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل […]
انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس میں میکسیکو سرحد کے قریب امریکی نیشنل گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا، […]
پشاور (پی این آئی) پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے میڈیا […]
کراچی (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگ گیا۔ چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث حکومتی پرائس لسٹ کو منافع خوروں نے ہوا میں اڑا دیا۔ ماہ مقدس سے قبل ہی اشیائے خور و […]
کراچی (پی این آئی )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج اور کل بوندا باندی کا امکان ہے۔آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت اور شاندانہ گلزار کے الزامات کی تفتیش کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ الزامات کی سنجیدہ اور شفاف تحقیقات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر آگئی۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں گاڑیوں کی خریداری کیساتھ ہی رجسٹریشن اور ٹرانسفر آف اونرشپ کروایئں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے شو روم رابطہ مہم کا […]
منیلا(پی این آئی)فلپائن کے صوبہ داواؤ اور ینٹل میں 6.1 شدت زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صوبہ داواؤ اورینٹل میں شام 5 بجکر 11 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے […]