لاہور (پی این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 گجرات سے آزاد منتخب ہونے والے ایم این اے چوہدری الیاس مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے ۔ چوہدری الیاس نے حالیہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کےچوہدری عابد رضا کوٹلہ کو شکست […]
جدہ(پی این آئی) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کل ( پیر کو) پہلا روزہ ہونے کا امکان ہے۔ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا۔ بنگلہ دیش اور بھارت میں منگل کو پہلا روزہ متوقع ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے بطور صدر مملکت عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حلف برداری تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، آصف علی زرداری سے چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑی بابر اعظم بھی جلد شادی کرنے والے ہیں۔۔۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رضوان کا کہنا تھا میں چاہتا […]
سرگودھا (پی این آئی) نویں جماعت کا طالب علم اسکول ٹیچرکے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نجی اسکول کےطالب علم سمیع اللہ کو ٹیچر نے سبق یاد نہ کرنے پرلاٹھی سے مارا جس سے اس کی ریڑھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ماہ رمضان میں عوام کیلئے خصوصی پیکج کی رقم میں بڑا اضافہ کر دیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا ہے اور اس کے […]
لاہور (پی این آئی) 8 فروری کو منعقد ہوئے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف اج احتجاج کر رہی ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔۔۔۔۔ پی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے شوبز انسٹری سے ایک سال کا بریک لینے کا اعلان کر دیا۔ زارا نور عباس نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات […]
اسلا م آباد (پی این آئی) سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے سیاسی مستقبل سے متعلق منصوبہ بندی کرلی ہے اور کہا ہے کہ شاید وہ کوئی نئی سیاسی جماعت بنالیں یا پھر کسی جماعت میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ جیو نیوز […]
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے2008 کے مقابلے میں حالیہ صدارتی الیکشن میں 70 ووٹ کم لئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے والے آصف علی زرداری 2008 ء کے اپنے پہلے صدارتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ آصف زرداری ملک کے 14ویں صدر منتخب ہوئے ہیں،سابق صدر عارف علوی قانون اور آئین شکن شخص تھے،عارف علوی نے کبھی صدر کے عہدے کا پاس نہیں رکھا۔ اسلام آباد […]