اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں12 روپے 71 پیسے کی کمی کردی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں150 روپے کمی کردی گئی ہے، اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر […]
لاہور(پی این آئی) : محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور میں بارش ہوگی، بارشوں کے باعث پی ایس ایل میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں شدید بارشوں کے بعد رواں ہفتے ہونے والے پی […]
کراچی (پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ بار کا انوکھا قدم، خاتون وکلا میں موٹر سائیکلیں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا، خواتین کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے تیس خواتین وکلا کو موٹر سائیکلیں دینے کا فیصلہ، تقسیم چیف جسٹس گلزار احمد خود کرینگے۔ تفصیلا ت کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے خصوصی معاون برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ صحت سے متعلق ناقص اعدادوشمار میں بہتری لانے کے لیے پاکستان کو بنیادی نظام صحت کو بہتربنانا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیملی […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن راجا یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور سماجی مسائل حل کرنے کیلئے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں کوالٹی ریسرچ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وہ انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ میں […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر برائے ماحولیاتی تحفظ باؤ محمد رضوان نے کہا کہ خود کو اور آنے والی نسلوں کو بچانے کیلئے انسانی رویوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام ’ماحولیات میں […]
لاہور (پی این آئی)یونیورسٹیوں کی عالمی رینکنگ کے سب سے معتبر ادارے’کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ‘ نے دنیا بھر کی یونیورسٹیوں کی نئی درجہ بندی کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں پنجاب یونیورسٹی نے مضمون کے اعتبار سے ہونے والی درجہ بندی میں […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤ ہماری ذمہ داری ہے جس کے لیے ہمیں تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صدر راجہ شیراز اکبر نے میجر اکرم شہید نشان حیدر پارک کے باہر […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) پولیس ایس ایچ او تھانہ دینہ کو بہترین کارکردگی سی سی تھری سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے انسپکٹر ملک آصف نواز ایس ایچ او تھانہ دینہ کو بین الصوبائی ڈکیت گینگ گرفتار کرنے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس لائن جہلم میں جنرل پریڈ کا انعقاد،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایت پر پولیس لائن جہلم میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیاگیا جس میں ڈی ایس پی صدر سرکل سلیم اکبر، ضلع پولیس، ٹریفک […]
جہلم(طارق مجیدکھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کا تھانہ ڈومیلی کا اچانک معائنہ،تھانہ ڈومیلی کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔ تھانہ کے زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ پر یکسو کرنے کی ہدایت اور مجرمان اشتہاریوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایات جاری کیں سنگین […]