پشاور دھماکے میں ہلاک دہشتگردکون تھے؟ شناخت ہو گئی

پشاور (پی این آئی)پشاور ناصر باغ روڈ پر ہونے والے دھماکے میں خودکش حملہ آور سمیت تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔ سی ٹی ڈی ابتدائی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل دھماکے میں ہلاک دہشتگرد 5 کلو گرام بارودی مواد لیکر اپنے ہدف کی جانب […]

شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے اہم خبرآگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نادرا نے رمضان المبارک کےسلسلہ میں دفتری اوقات کارتبدیل کردیئے۔ رمضان المبارک میں پیر تا جمعرات تک نادرا نے اپنے تمام دفاتر کےاوقات کار صبح 9 سے سہ پہر 3 بجے تک کردیئے، جبکہ جمعہ المبارک کے روز اوقات کار صبح […]

فلسطین میں اسرائیلی ظلم و بربریت کیخلاف سراج الحق کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر حکومت پاکستان نے فلسطین کے حوالے سے اپنی ذمہ داری ادا نہ کی تو 27 رمضان کو ایوان صدر یا امریکی سفارتخانے میں داخل ہونے کا فیصلہ کریں گے۔ […]

سوموار کے دن کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سوموار کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ […]

سابق کرکٹر نے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)سابق بھارتی کرکٹر اور جارح مزاج بیٹر یوسف پٹھان نے کرکٹ کے بعد سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ بھارت میں 543 نشستوں پر مشتمل ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات مختلف مراحل میں اپریل اور مئی میں ہوں گے […]

ملکی سرحد سے غیر ملکی باشندہ گرفتار کر لیا گیا

رحیم یار خان (پی این آئی)بھارت سے ملحق پاکستان کے صحرائی علاقے چولستان کی سرحد سے بنگلادیشی باشندے کو گرفتار کیا گیا ہے۔ رحیم یار خان سے پولیس کے مطابق ملزم دستاویزات اور پاسپورٹ کے بغیر پاکستانی حدود میں داخل ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی تقریرپر ن لیگ کارد عمل آگیا

پشاور (پی این آئی) ترجمان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا اختیارولی خان نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی تقریر پر ردعمل ‏میں کہا ہےکہ سائفر کا گم ہونا اور پھر میڈیا میں چھپنا ہی آپ کے لیڈر کی سازش تھی۔ خیبرپختونخوا کو ایک […]

متحدہ عرب امارات میں کل روزہ ہوگا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان کا چاند نظر آگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ملک کی چاند دیکھنے والی کمیٹی نے کہا کہ رمضان المبارک کا چاند اتوار 10 مارچ کی شام کو دیکھا گیا۔ جس کے نتیجے میں یو اے […]

پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے حوالے سے ڈیرن سیمی کا ردِعمل آگیا

کراچی(پی این آئی)پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا کہ میری توجہ اس وقت پشاور زلمی کی جیت اور اس کی […]

گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا، بڑی کامیابی مل گئی

شیوا (پی این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔شیوا ذخائر سے حاصل ہونے والی گیس کو صاف کرکے ایس این جی پی ایل کو منتقل کرنے کے لیے پروسیسنگ پلانٹ بھی لگادیا گیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے […]

close