اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت نے 23 مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنے سے شیر افضل مروت اور شعیب […]
راولپنڈی(پی این آئی)تھانہ چکری کے علاقے میں پولیس وردیوں میں ملبوس مسلح ڈاکو بزنس مین سے 60 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی چھین کر لے گئے۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ریت بجری کا کام کرتا ہوں اور ایکسیویٹر خریدنے موٹر وے کے راستے جھنگ […]
کوئٹہ(پی این آئی) سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کر دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اور پاکستانی عوام […]
لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب میں ایڈز کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے،اب تک ایڈز کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد سات ہزار سے زائد ہو چکے ہیں ۔ پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے ترجمان کے مطابق پنجاب میں سب سے زیادہ ایڈز کے کیسز […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کی تشکیل سے متعلق مشاورت مکمل کرلی گئی ہے، کابینہ کا باقاعدہ اعلان آئندہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے۔ جیو نیوز کے مطابق عطاتارڑ کو وزارت اطلاعات، خواجہ آصف کو وزارت دفاع، محسن نقوی کو وزارت داخلہ اور […]
لندن(پی این آئی) پی ایس ایل کھیلنے والے انگلش کرکٹر کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار ۔۔ انگلینڈ کے مایہ ناز کرکٹر جیسن رائے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیسن رائے نے ذاتی مصروفیات […]
کراچی (پی این آئی)سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان پر جو مقدمات ہیں ان کاٹرائل جلد ہونا چاہیئے اور ملکی استحکام کیلئے عمران خان کو رہا کیا جائے۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اپنی […]
راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ اتوار کو راولپنڈی میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 229 رنز کا ہدف دیا، […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)انسٹا گرام نے خاموشی سے ایک دلچسپ گیم کو فوٹو شیئرنگ ایپ کا حصہ بنا دیا ہے۔ جی ہاں واقعی میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں ایک نئی گیم کو شامل کیا گیا ہے جو پرانی گیمز کے شوقین افراد کو […]
پشاور (پی این آئی)پشاور ناصر باغ روڈ پر ہونے والے دھماکے میں خودکش حملہ آور سمیت تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔ سی ٹی ڈی ابتدائی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل دھماکے میں ہلاک دہشتگرد 5 کلو گرام بارودی مواد لیکر اپنے ہدف کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی) نادرا نے رمضان المبارک کےسلسلہ میں دفتری اوقات کارتبدیل کردیئے۔ رمضان المبارک میں پیر تا جمعرات تک نادرا نے اپنے تمام دفاتر کےاوقات کار صبح 9 سے سہ پہر 3 بجے تک کردیئے، جبکہ جمعہ المبارک کے روز اوقات کار صبح […]