چمن (پی این آئی)مغربی سسٹم جنوب اور شمال سے بلوچستان میں داخل ہو گیاہے ، بلوچستان کے ساحلی اور شمالی بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے […]
اسلام آ باد (پی این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کر لیا، آصفہ بھٹوزرداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا، صدر آصف زرداری باضابطہ طور پر آصفہ بھٹو کو خاتون اول […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے 1500 رجسٹرڈ دینی مدارس کو سولرائزیشن کے منصوبے میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاورکا اجلاس ہوا جس میں حکام نے مساجد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بعد محمد اورنگزیب نے نجی بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نجی بینک کی جانب سے اہم نوٹ جمع کروایا گیاہے،نوٹ کے مطابق بینک […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور سینئر ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کوئی بھی حکومتی عہدہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے ضمنی انتخابات میں بھی حصہ نہ لینےکا فیصلہ کیا ہے اور اس […]
پشاور(پی این آئی)انشورنس کمپنی کا صحت کارڈ پینل میں شامل تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں کو خط تحریر کر دیا۔ خط میں کہاگیا ہے کہ یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کردیا جائیگا،7شعبوں میں علاج صرف پبلک سیکٹر اور ایم ٹی آئی ہسپتالوں تک محدود […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اورکل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہورہا ہے۔ رمضان […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں شیڈو کابینہ بنائی جائے گی، پی ٹی آئی کی جانب سے 48 گھنٹوں میں پنجاب میں شیڈو کابینہ کا اعلان متوقع ہے، میاں اسلم اقبال نے اس حوالے […]
پشاور(پی این آئی) صحت کارڈ میں بے قاعدگیوں سے متعلق رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی۔ صحت کارڈ میں میں بے قاعدگیوں سے متعلق رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق صحت کارڈ کے تحت آپریشن کی مد میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم سے متعلق اچھی خبر سنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ اچھا گزرے گا، جس کی وجہ یہ ہے کہ رواں برس ماہ مقدس کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان سے سینیٹ کی تین خالی نشستوں پر انتخاب 14مارچ کو ہوگا ، سابق وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو اور سابق وفاقی وزیر میردوستین ڈومکی سمیت نو امیدوار مدمقابل ہیں ۔ بلوچستان سے سینیٹ کی خالی ہونےوالی تین نشستوں پر انتخاب کے لیے سیاسی […]