کراچی میں عمارت گرنے سے 16 لوگ مرے،لیکن سب حکام آرام سے سوئے، چیف جسٹس

کراچی(پی این آئی): چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی میں عمارت گرنے سے 16 لوگ مرے، لیکن سب حکام آرام سے سوئے۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے […]

وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نئی اسکیم کی پیشکش

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ایک نئی اسکیم پیش کر دی ہے۔عمران خان جب سے حکومت میں آئیں ہیں، ان کی نظر بیرون ملک موجود پاکستانیوں کی طرف کافی مرکوز ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں […]

سہیل احمد نے کامیڈی کنگ امان اللہ خان کے انتقال پراہم پیغام جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی )کامیڈی کے کنگ امان اللہ طویل عرصہ بیمار رہنے کے بعد آج انتقال کر گئے ہیں اور ان کے انتقال پر معروف مزاحیہ اداکار سہیل احمد نے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سہیل احمد نے امان اللہ کے انتقال […]

مسلم لیگ ن نے فاروق ستار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی

کراچی(پی این آئی): مسلم لیگ (ن) نے سینئر سیاستدان فاروق ستار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے کراچی میں سینئر سیاستدان اور ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق […]

مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈی کنگ امان اللہ خان انتقال کر گئے

لاہور(پی این آئی)پاکستان کی شوبز انڈسٹری کا بڑا نام، کامیڈی کی دنیا کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بادشاہ امان اللہ 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون .امان اللہ لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں طویل عرصہ سے زیر علاج تھے، […]

شہزاد اکبر اور فروغ نسیم نےنواز شریف کی واپسی سے متعلق لندن سے ناقابل یقین پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ شہزاد اکبر اور فروغ نسیم لندن سے ناکام واپس آئینگے، وہ نواز شریف کو برطانوی قانون کے مطابق واپس نہیں لا سکتے۔ انھوں نے […]

فواد رانا کا لاہور قلندرز فرنچائز فروخت کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تنویر احمد نے کہا ہے کہ رواں سیزن میں ایک مرتبہ پھر لاہور قلندرز کی مایوس کن کارکردگی کے بعد فواد رانا شائد فرنچائز فروخت کر دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) […]

جہلم، عوامی مسائل کا حل ہماری ترجیحات میں شامل ہے،راجہ یاور کمال خان

جہلم(طارق مجید کھوکھر)علاقہ کے عوام کے مسائل حل کرکے ان کو وسائل دینا ہماری ترجیحات میں شامل ہے جس کو پورا کرینگے ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی راجہ یاور کمال خان نے کیا انہوں نے کہاکہ اس سے قبل […]

جہلم،جادہ میں پارکنگ بنائیں، میونسپل کارپوریشن کے وسائل بڑھائیں،انجینئر حافظ سرفراز احمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جادہ میں پارکنگ قائم کرکے میونسپل کارپوریشن کے وسائل بڑھائے جائیں۔ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی رہنما انجینئر حافظ سرفراز احمد نے کیاانہوں نے کہاکہ جادہ سٹاپ پر میونسپل کارپوریشن کی خاصی جگہ موجود ہے جس پر لوگوں نے ٹھیے لگا کر قبضہ […]

جہلم،ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دور

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کا دورہ کیا،تفصیلات کے مطابق محمد سیف انور جپہ نے ڈیالیسزوارڈ، ایمرجنسی وارڈ، آئیسولیشن وارڈ، زنانہ و مردانہ وارڈز سمیت دیگر کا تفصیلی دورہ کیا، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف کی […]

close