پاکستان میں پولیو وائرس کے حوالے سے بری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں سے حاصل کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزارت صحت کے حکام […]

ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس کی ڈگری جعلی نکلی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب محمد کھوسو کی ایم بی اے کی ڈگری جعلی نکلی۔ یونیورسٹی آف سندھ جامشورو کا کہنا ہے کہ شعیب محمد کھوسو نے تقرری کےلیے ڈگری جمع کروائی تھی، جو تصدیق پر جعلی ثابت ہوئی۔جامعہ کے مطابق […]

پی ٹی آئی جلسے میں درجنوں موبائل فون چوری ہونے کا انکشاف

پشاور(پی این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں 3 درجن سے زائد موبائل فون چوری ہوگئے۔ پشاور رنگ روڈ کبوتر چوک میں دو روز قبل پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک کارکنان نے درجنوں موبائل فون چوری کی شکایت […]

سینیٹ الیکشن، ن لیگ نےبلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے فارمولا طے کرلیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں مسلم لیگ نون نے سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ ملکر امیدواروں کو کامیاب بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر شیخ جعفر خان مندوخیل کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں […]

گندم کی پیداوارکے حوالے سے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) رواں سال گندم کی بمپر فصل کے امکانات روشن ہوگئے۔ ہدف سے آٹھ فیصد کم مگردو کروڑ بانوے لاکھ ٹن کی ریکارڈ پیداوارکا امکان ہے۔سرکاری دستاویزکےمطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں چودہ لاکھ تک زیادہ پیداوارہوگی۔ نگران حکومت کے دور میں […]

اپنی جماعت کے علاوہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی ووٹرز کی پہلی پسندیدہ جماعت کونسی ہے؟

لاہور (پی این آئی)گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول میں دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ اپنی جماعت کے علاوہ ووٹ دینے کے لیے مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ووٹرز کی پہلی پسند تحریک انصاف نظر آئی۔ گیلپ […]

گھی کی قلت، قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ

لاہور (پی این آئی) رمضان کی آمد پر عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ، گھی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ، ملک بھر میں گھی کی شدید قلت کا بھی خدشہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایکسل لوڈ قوانین پر سختی سے عمل […]

پنجاب حکومت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سےملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا گیا، جس میں لکھا گیا ہے کہ […]

مقتول صحافی ارشد شریف کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)ہیو مین رائٹس سوسائٹی آف پاکستان کی ایوارڈ کمیٹی کا اجلاس سوسائٹی کے صد رسید عاصم ظفر کی صدارت منعقد میں ہوا۔اجلاس میں انسانی حقوق کے چالیسوں ایوارڈ زکا فیصلہ کیا گیا۔ ارشد شریف (مقتول صحافی ) کی تحقیقاتی صحافت، جمہوری اقدار اور […]

سینیٹ الیکشن، جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کا ملکر اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ انتخابات کے پیش نظر جمعیت علمائے اسلام اور پیپلز پارٹی نے سینیٹ کے انتخاب میں ایک دوسری کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام ف پیپلز پارٹی کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی جبکہ بلوچستان […]

close