اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاس ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جانیوالےمیچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم آج کے میچ اور ایشیا کپ میں کامیاب ہوگی۔ایشیا کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت میچ سے متعلق اپنے بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ پاکستان ٹیم بھارت […]
اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے گھی اور چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل مقرر کر دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ […]
کینڈی (پی این آئی)پاکستان کی میزبانی میں سری لنکا میں جاری ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا میچ بارش سے متاثر ہونے خدشہ ہے سری لنکا کے پالیکیلے اسٹیڈیم میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ دوران بارش کی پیش گوئیاں ہیں تاہم اب […]
اسلام آباد (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین کے بھائی اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے کی جانے والی فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی۔ پنجاب فارنزک ایجنسی کی رپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ کے میچز کے ٹکٹس ری فنڈ ہونے سے متعلق پالیسی جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت آپس میں ٹکرائیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزارت خزانہ نے بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے ہنگامی پلان تیار کرلیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو دبئی جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق زین قریشی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے دبئی جا رہے تھے۔شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی وافر مقدار میں موجود ہے، چینی کا مہنگا ہونا بیایمان کاروباری طریقوں اور ناقص گورننس کا عکاس ہے۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں چینی وافر مقدار […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اب تکلیف ہے تنگی ہے، نگراں حکومت سے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں کو اقساط میں کیا جائے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے […]