بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی حکومت نے عام انتخابات سے قبل اہم فیصلہ لیتے ہوئے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر دو روپے کی […]

شرح سود کے حوالے سے اہم خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ماہ فروری میں مہنگائی کی شرح 16 ماہ کی کم ترین سطح […]

علی امین گنڈاپور کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کی نشست پر پی ٹی آئی اُمیدوار کون ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کسی کا رشتہ دار ہوکر آگے آنا کوئی موروثی سیاست نہیں ،ہماری پالیسی بانی پی ٹی آئی کے ویژن کے مطابق ہوگی۔ اے آروائی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے […]

غزہ سے متعلق قرارداد کی مخالفت، بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش کی جانے والی قرار داد پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی جانب سے ’نو نو‘ کے نعروں پر شدید ردعمل کا […]

مستعفی ججز کیخلاف کارروائی سے متعلق کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے مستعفی ججز کیخلاف کارروائی سےمتعلق شیربانو کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نوٹس جاری کر چکی ہو تو کارروائی جاری رکھنے کا استحقاق رکھتی ہے ۔ تفصیلات کے […]

شیر افضل مروت، سنی اتحاد کونسل کے ساتھ معاملات پر کھل کرسامنے آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ معاملات بگڑنے کی خبروں پر موقف جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم سنی اتحاد کونسل کے مشکور ہیں، انہوں نے ہمیں اپنا نام دیاہے ، میں یہ نہیں کہہ […]

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کے کن رہنماؤں نے کاغذت نامزدگی جمع کروائے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کیلئے تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جنرل سیٹوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق پی ٹی آئی کے رہنما ولید اقبال نے سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے کاغذت نامزدگی جمع کروا دیئے، […]

سینیٹ انتخابات، پیپلزپارٹی نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)سینیٹ الیکشن میں بلوچستان سے ایمل ولی پی پی پی اور اے این پی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے، پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی اعلامیے کے مطابق بلوچستان سے ایمل ولی خان پی پی پی […]

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟

لاہور(پی این آئی)رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کے طوفان کی شدت میں مزید اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 1 عشاریہ 35 فیصد کے اضافے سے 33 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرہ میں مہنگائی کا […]

ملکی معیشت سے متعلق اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)ایف بی آر اور مشاورتی کمپنی کارنداز کے درمیان ٹیکس سسٹم کو ڈیجیٹلائز کرنے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے معاہدے سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد ٹیکس سسٹم […]

کسانوں کیلئے اچھی خبر! پنجاب حکومت نے بڑے پیکج کا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس دوران گندم سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران کاشتکاروں کے لیے کسان کارڈ کے اجرا کی تجویز دی گئی، مریم نواز نے کہا کہ […]

close