لاہور (پی این آئی) چینی صدر کے دورہ پاکستان کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، شی جنگ پنگ کی آمد مئی یا جون کے ماہ میں ہوگی، رشاکئی ایکنامک زون سمیت دیگر سی پیک منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج پر حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے،چند روز قبل وفاقی سیکرٹری ہیلتھ تعینات کئے جانے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی […]
کراچی(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ افراد سٹیڈیم میچ دیکھنے نہ جائیں جنہیں بخار، نزلہ ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کرونا وائرس پر جلاس ہوا جس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ سندھ میں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیدیا گیا ہے جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر دلچسپ صورتحال پیدا ہو […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی داور خان کنڈی نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔پشاور میں تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی داور خان کنڈی نے پشاور پریس کلب میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے کہا کہ ہاؤس […]
مکہ (پی این آئی) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی گنتی میں ہر روز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت میں کرونا کا ایک اور مریض سامنے آ گیا ہے۔ جس کے […]
وزیراعظم عمران خان نے وزارتِ ہاؤسنگ کی جانب سے 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے 7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر جگہ تنقیدہوتی ہےکہ کدھر ہیں گھر؟ کہاں ہے ہاؤسنگ اسکیم؟ یہاں تک […]
خوبرو اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی شادی کی تاریخ ابھی تک منظرِ عام پر تو نہیں آئی لیکن ان کے دوستوں کی سوشل میڈیا پوسٹس اس بات کا اشارہ کر رہی ہیں کہ اداکار جوڑی جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم بین ڈنک کی طوفانی اننگز کے سحر سے ابھی تک نہیں نکل سکے تاہم وہ اس بات سے بھی انکار کرتے ہیں کہ لاہور قلندرز ’ون مین ٹیم‘ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر تنویر احمد نے لاہور قلندرز کے بین ڈنک کی پاور ہٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک ٹرک ڈرائیور لگ رہے تھے اور ان کا سر بھی چمک رہا تھا۔تفصیلات کے مطابق تنویر احمد […]