اسلام آباد ( پی این آئی)مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 28جنوری کو مذاکراتی عمل میں شامل ہونے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا،حکومت اگر کمیشن بنانے پر رضا مندہے تو پھر بانی سے مذاکرات کی […]
لاہور (پی این آئی)مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.77 فیصد کی کمی کے باوجود 14 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی کا رجحان جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)اوورسیزپاکستانیوں کے پراپرٹی مسائل کے حل کے لیے لاہور میں سہولت سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے نیب لاہور بیورو کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کوشش ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان کا کہنا ہے ہم مذاکرات کے لیے دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا بانی پی ٹی […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں 2 اہم دہشتگرد کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیے۔ کوئٹہ میں صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمانڈر نجیب اللہ عرف درویش عرف آدم اور عبدالرشید عرف خدائیداد عرف کماش نے ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا۔نجیب اللہ نےکہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بالی وڈ کی ماضی کی سپرہٹ اداکارہ ممتاکلکرنی سنیاس (تارک الدنیا) لے لیا ۔ اداکارہ ممتا کلکرنی نے 1990 کی دہائی کی مشہور فلموں ’کرن ارجن‘ اور ’بازی‘ میں زبردست اداکاری کے ذریعے شہرت حاصل کی تھی۔ممتا کلکرنی نے شاہ رخ خان، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی بنگلا دیش کے ساتھ برآمدات میں 17 فیصد اضافہ ہوگیا۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات میں وزارت تجارت کا تحریری جواب جمع کرایا گیا۔ وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بنگلا دیش کےساتھ برامدات میں 17 فیصد اضافہ ہوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور کاشف علی کل پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کاشف […]
اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک احمد خان بھچر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے ملک احمد خان بھچر کو اڈیالہ جیل طلب کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستوں پر سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ہائیکورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رمضان سے قبل ہی اسکولوں میں طلبا اور عملے کو 9 دن کی چھٹیاں مل گئیں،سکول 8 فروری سے 16 فروری تک بند رہیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں ’مڈٹرم بریک‘ […]