جہلم، سول اکاؤنٹس ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

جہلم(طارق مجید کھوکھر)حکومت کے ناروا سلوک کے خلاف سول اکاؤنٹس ایسوسی ایشن جہلم کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری،حکومت تمام ملازمین کو سپریم کورٹ آف پاکستان فیصلے کے مطابق بیس فیصد الاؤنسز کے احکامات جاری کرے تفصیلات کے مطابق آج ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جہلم میں […]

جہلم، میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے مذمت

جہلم (بیورو رپورٹ) ہمیں قانون کی حکمرانی پر یقین ہے لیکن بے بنیاد مقدمات اور دباؤ کو کسی صورت بھی قبول نہیں کرینگے جبکہ نیب کا غلط طریقہ کار قانون اور اصولوں کے خلاف ہے ان خیالات کا اظہار جہلم کے صحافیوں تمام مکتبہ فکر […]

محکمہ واٹر مینجمنٹ کی سکمیوں میں فراڈ کرنیوالا اشتہاری ملزم گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر)یاسر مطلوب کیانی سرکل آفیسر اینٹی کرپشن جہلم نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم نعیم اختر غوری کو گرفتار کر لیا ملزم مقدمہ نمبر 08/2000 میں محکمہ واٹر مینجمنٹ جہلم کی سکیموں میں لاکھوں روپے کا غبن کرنے پر20 سالہ پرانا اشتہاری تھا […]

اسسٹنٹ کمشنر جہلم اور پنڈدادنخان کی کارروائیاں، 920 چینی کے تھیلے ضبط

جہلم(طارق مجید کھوکھر)اسسٹنٹ کمشنر جہلم ذوالفقار احمد نے کارروائی کرتے ہوئے 680 چینی کے تھیلے تحویل میں لیے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ جہلم نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 680 چینی کے تھلے ضبط کر لئے۔ […]

میر شکیل الرحمان کی گرفتاری قابل مذمت ہے، پاکستان ٹریڈرز الائنس ضلع جہلم

جہلم (بیورو رپورٹ) ہمیں قانون کی حکمرانی پر یقین ہے لیکن بے بنیاد مقدمات اور دباؤ کو کسی صورت بھی قبول نہیں کرینگے جبکہ نیب کا غلط طریقہ کار قانون اور اصولوں کے خلاف ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان ٹریڈرز الائنس ضلع جہلم کے […]

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں دوسری عطائے اسناد کی تقریب

جہلم (طارق مجید کھوکھر) نوجوان کی شخصیت کو اجاگر کرنے علم اہم کردار ادا کرتا ہے، پڑھے لکھے نوجوان ملک و قوم کے لیے بہتر مستقبل ثابت ہورہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے پنجاب […]

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیراہتمام کتب کا تعارفی پروگرام

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ایکچارٹ ٹولے کی تصنیف “The Power of Now: A Guide to Spiritual Enlightenment” اور ڈاکٹر اورنگزیب نیازی کی ترجمہ کی ہوئی کتاب ”نظریہ اور عمل (منتخب مضامین)“پر تعارفی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ […]

پنجاب یونیورسٹی،ترک کلچرل سنٹرسے دیارشمس کا ترکی ترجمہ شائع کیاجائے گا، ترک قونصلر

لاہور (پی این آئی) پاکستان اورترکی،دوستی اور برادرانہ تعلقات کے گہرے بندھنوں میں بندھے ہوئے ہیں،دونوں ممالک کی دوستی کی تاریخ بہت پرانی ہے جس کا سلسلہ بیسویں صدی میں برصغیرکی تحریک خلافت سے جاملتاہے،ان خیالات کا اظہارپاکستان میں ترکی کے ثقافتی نمائندے اوریونس ایمرے […]

جہلم، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں صوبائی،وفاقی ملازمین کی ہڑتال، سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت ملازمین کو20 فیصد الاؤنس دیاجائے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)حکومت تمام ملازمین کو سپریم کورٹ آف پاکستان فیصلے کے مطابق بیس فیصد الاؤنسز کے احکامات جاری کرے تفصیلات کے مطابق آج ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جہلم میں تمام مرکزی و صوبائی ملازمین نے حکومت کے ناروا سلوک کے خلاف ہڑتال کی اس موقع […]

چیئرمین ایچ ای سی، خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر خزانہ کی ملاقات، خیبر پختونخواہ کی سرکاری جامعات کو درپیش مالی مشکلات کو حل کیا جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت خیبر پختونخواہ اور ہایئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ، پاکستان نے جامعات کو درپیش پنشن سے متعلقہ مسائل کے ممکنہ حل کے لیے معاونت فراہم کرنے کے لیے جون 2020سے قبل پلان ترتیب دینے اور اس پر عملدرآمد […]

پنجاب یونیورسٹی میں آل پاکستان ہم نصابی مقابلہ جات کی تقریب تقسیم انعامات

لاہور (پی این آئی) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اخترنے کہا ہے کہ ہم نصابی سرگرمیاں طلباؤ طالبات کی صلاحیتوں میں نکھار اور اعتماد کی بحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی، ہائر ایجوکیشن کمیشن، نیب اور دی ایجوکیشنسٹ کے […]

close