اسلام آباد (پی این آئی)کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آپس میں ہی لڑ پڑے،لاتوں مکوں کی برسات کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقامی […]
اسلام آباد (پی این آئی)میکسیکو میں بچے کی پیدائش سے قبل جنس بتانے کی تقریب میں طیارے سے اسٹنٹ حادثے میں بدل گیا، طیارہ گرکر تباہ ہوگیا اور پائلٹ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکن ریاست سنالوا میں ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبعیت ناساز ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو کچھ دیر میں پمز اسپتال اسلام آباد لایا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پمز اسپتال میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے اضافہ ہوا ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 305روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت […]
اسلام آباد(پی این آئی)حیدرآباد میں مہنگائی کا جن بے قابو , دال اور چاول غریب کی پہنچ سے دور، قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیاغریب اور متوسط طبقے کے لیے دال چاول کھانا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ حیدر آباد میں تمام دالوں اور چاول کی قیمت […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر حارث رؤف کی برق رفتار گیند نے شریاس آئر کا بیٹ توڑ دیا۔ بھارتی بیٹر 5 ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی یادگار نہ بناسکے،انھوں نے اچھا آغاز کیا اور بڑی اننگز کھیلنے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے رکن بیرسٹر گوہرعلی نے اٹک جیل میں ملاقات کے بعد کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اداروں اور سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ پی ٹی آئی کی قانونی […]
اسلام آباد (پی این آئی)کینسر کے موذی مرض میں مبتلا زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک انتقال کر گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر زمبابوے کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک کے انتقال کی تصدیق انکی اہلیہ نادین اسٹریک نے کی۔ سابق […]
کراچی (پی ین آئی)نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ جنت کے ٹھیکیدار ہم نہیں، یہ اللّٰہ کا معاملہ ہے۔ کراچی میں انیق احمد نے جامعہ بنوریہ کے طلباء و اساتذہ سے ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای ڈرائیونگ لائسنس کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ لائسنس کے لیے شہری ویب سائٹ ڈی ایل آئی ایم ایس پر اندراج […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ ون ڈے 2023 میں بھارتی اوپنر کے ایل راہول کی ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بیٹر کے ایل راہول نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہے، انہوں نے بنگلورو میں واقع نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ […]