عدالت نے پرویز الہی سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کے حکم کے باوجود پولیس نے لاہور سے […]

جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے عرس مبارک پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 7 ستمبر کو ضلعی دفاتربند رہیں گے، پنجاب سول سیکرٹریٹ اور خود مختارادارے کھلے رہیں گے۔ […]

پاکستان آمد سے قبل بھارتی بورڈ کے صدر اور نائب صدر نے پاکستان سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے پاکستان کی میزبانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔ پاکستان آمد سے قبل بھارتی میڈیا سے گفتگو […]

بلڈنگ میٹریل کی قیتمیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) فیصل آباد میں بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، سیمنٹ،بجری،ریت،اینٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،غریب آدمی چھت کے سائے سے محروم ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں کنٹرول نہ ہونے سے تاریخ کی بلند […]

نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 15 اکتوبر کو لندن سے پاکستان روانہ ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اسلام آباد کے بجائے لاہور لینڈ کرنے کا امکان ہے، نواز شریف چارٹرڈ کے بجائے مسافر طیارے کے […]

ملک میں چینی کی قیمت کیوں بڑھ رہی ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) رہنما پیپلز پارٹی اور سابق وفاقی وزیر برائے تجارت نوید قمر نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت کوئی ایک وزارت نہیں دیتی۔ ملک میں جاری چینی بحران پر گزشتہ روز مسلم لیگ […]

چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں مہنگائی کی لہر میں اضافے کے سبب مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت 200روپے تک پہنچ گئی۔ چینی کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 50روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد […]

ایشیا کپ، بھارتی کھلاڑی بمراہ کے اچانک ٹیم کو چھوڑ کر بھارت روانہ ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے اچانک ٹیم کو چھوڑ کر اپنے وطن واپس لوٹنے کی وجہ سامنے آگئی۔ اتوار کو یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ بمراہ سری لنکا میں موجود بھارتی اسکواڈ کو چھوڑ کر فوری […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں پھر ہوشربا اضافے کی درخواست کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی کیلئے بجلی مزید 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں 2022-23 کی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں اضافہ مانگا گیا ہے۔ جیو کے […]

حکومت بجلی کے بھاری بلوں کے سامنے بے بس ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایسے موقع پر جبکہ نگران حکومت کو بجلی کی غیرمعمولی حد تک بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بھاری بلوں کی وجہ سے سخت عوامی ردعمل کا سامنا ہے اور پورے ملک میں لوگ احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔ایکسپریس کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ […]

close