اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی فوج ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل کی زد میں ہے، سامنے آنے والے ایک اور اسکینڈل نے بھارتی فوج میں بدعنوانی کا پردہ فاش کردیا ہے۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ملٹری انٹیلیجنس کے کرنل نے اپنی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ کے اہم میچ میں افغانستان کی شکست کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کو سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرنے کےلیے دی جانے والی کیلکولیشن پر افغان ٹیم کے ہیڈ کوچ پھٹ پڑے۔جوناتھن ٹروٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاک افغان طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی جانب سے بارڈر کے بالکل ساتھ ممنوعہ جگہ پر پوسٹ بنانے کی کوشش پر انہیں منع کیا گیا جس پر انہوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ پاک فوج نے بھی فوری ردعمل دیتے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا […]
راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، 65 […]
اسلام آباد (پی این آئی )ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کی عمران ریاض کو بازیاب کرنے کے لیے 13 دنوں کی مہلت دے دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے عمران ریاض کی بازیابی کےلیے ان کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے ایشیا کپ کے میچز کے وینیو منتقلی کے معاملے پر سوال اٹھایا ہے کہ کیا بھارت شکست سے ڈرتا ہے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران وفاقی حکومت نے سمگلنگ روکنے کیلئے بڑے اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا ،ڈالر سمگلنگ ، ذخیرہ اندوزی اور منظم جرائم کے کارٹلز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیاہے ۔ وزارت داخلہ کے مطابق سہولت سہولت کاروں اور سرپرستوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ انکا پریس کانفرنس کرنے کا بالکل بھی ارداہ نہیں ہے۔ پرویز الہٰی کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ کیس […]
اسلام آباد (پی این آئی)سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 192 […]