اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بارکونسل اورسپریم کورٹ بار نے جسٹس جیلانی انکوائری کمیشن کے قیام کی حمایت کا اعلان کر دیاہے جبکہ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے چیف جسٹس کے استعفے کے مطالبے کی مذمت کی ہے ۔ پاکستان بارکےاعلامیہ میں کہاگیاہےکہ ہائیکورٹ ججز […]