روس اور یوکرین میں اہم معاہدہ طے پا گیا

ماسکو (پی این آئی) روس اور یوکرین نے بحیرہ اسود میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے اور ایک دوسرے کی توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی روس یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں […]

اہم پی ٹی آئی رہنما جیل سے رہا‎

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سیکریٹری انفارمیشن فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔”جنگ ” کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے آج […]

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری‎

لاہور (پی این آئی)پاکستان ریلوے نے بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ ریلوے پولیس میں 500 نئی بھرتیاں کی جائیں گی اور 70 فیصد کوٹہ بلوچستان کے لیے مختص کیا جائے گا، جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد بلوچستان […]

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہور (پی این آئی)عید پر سورج آگ برسائے گا یا بادل برسیں گے؟ ماہر موسمیات نے عید الفطر پر موسم کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عید الفطر اب 4 سے 5 دن کی دوری پر ہے۔ […]

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)واٹس ایپ میں ایک دلچسپ اور کارآمد فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے۔اس فیچر کے ذریعے صارفین انفرادی چیٹس، […]

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پرپابندی کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پرپابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے پربھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پرپابندی […]

معروف اداکار کی اہلیہ کی گاڑی حادثے کا شکار

اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی اداکار سونو سود کی اہلیہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کی رات اداکار سونو سود کی اہلیہ سونالی کی گاڑی ممبئی میں ناگپور ہائی وے پر ٹرک سے ٹکراگئی، حادثے میں وہ زخمی ہوگئیں۔ […]

پاکستان سمیت دنیا بھر کے 80 ممالک کی برآمدات کی کمپنیاں بلیک لسٹ‎

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کی 80 کمپنیوں کو برآمدات کی بلیک لسٹ میں شامل کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جن ممالک کی کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں پاکستان، چین، ایران، متحدہ عرب امارات اورجنوبی افریقا […]

بڑی شخصیت کااعلیٰ سرکاری عہدہ چھوڑنےکافیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن ( این آئی آر سی) جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج نے عہدہ چھوڑنے کے لیے ایک ماہ کا […]

عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست کی سماعت عمران خان کے وکیل کی عدم حاضری پر عید کے بعد تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق […]

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے ایک اور بری خبر‎

ویب ڈیسک (پی این آئی) وزارتِ خزانہ نے ماہانہ معاشی ماہانہ آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹس کے مطاق ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات،محصولات،نان ٹیکس آمدنی میں اضافہ ہوا جبکہ مالی خسارے اور مہنگائی میں کمی اور اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ میں […]

close