راولپنڈی (پی این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر معین علی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں معین علی نے جوروٹ کی معافی، ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے حوالے سے […]
لاہو ر(پی این آئی) پنجاب حکومت کی سستے گھروں کی سکیم، محکمہ ہائوسنگ پنجاب نے 14 لاکھ روپے میں 3 مرلے کا گھر دینے کی شرائط طے کرلیں، ماہانہ 60 ہزار روپے سے کم آمدن والے شہری 12 ہزارکی قسط پر گھر لے سکیں گے۔نجی […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ پہلی دفعہ گورنمنٹ قانون توڑنے والوں کے پیچھے ہے،صبح اٹھ کر یہ نہیں سوچتا آفس جا رہاہوں میں جہاد کررہاہوں، ساری قوم میرے ساتھ اس جہاد میں کھڑی ہو،اتوار کو ٹیلی فون پر عوام سے براہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وجودہ مہنگائی کو زیادہ نہ سمجھیں، وینزویلا اور دیگرممالک کا حال دیکھیں۔اتوار کو ٹیلی فون پر عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ لوگوں کی بہت امیدیں ہیں […]
لندن (این این آئی) برطانیہ میں ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے کے بعد خون جمنے سے سات افراد کی موت ہو گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے والے ایک کروڑ اسی لاکھ میں سے تیس افراد کو خون جمنے کی شکایت ہوئی ہے جس […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کہہ رہے تھے شیورٹی بانڈ دو لیکن عدلیہ نے باہر بھیج دیا،ججوں کو فون کال کر کے فیصلے نہیں کروا سکتا،اکیلا کرپشن سے نہیں لڑسکتا عدلیہ ، نیب سمیت […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اپریل میں بارشیں معمول سے کم اور درجہ حرارت زیادہ رہے گا۔محکمہ موسمیات نے ماہ اپریل کا آؤٹ لک جاری کر دیا ہے جس کے مطابق اپریل میں بارشوں کے ایک یا دو سلسلے […]
سینچورین (پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم تیز ترین 13 ون ڈے سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 274 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے حالات زیادہ خراب ہوئے تو ہم لاک ڈاؤن پر مجبور ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عوام سے ٹیلی فون کال پر مخاطب ہوءے اور کہا کہ […]
کراچی(پی این آئی)معروف اداکارہ عصمت زیدی کا کہنا ہے کہ شادی ٹوٹنے کے بعد نہ جانے کیوں ان کے دماغ میں یہ خیال گھر کر گیا تھا کہ مرد سچے نہیں ہوتے۔عصمت زیدی نے ’فوشیا میگزین‘ کو دئیے گئے انٹرویو میں پہلی بار اپنی ذاتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے عوام پر پٹرول اور ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈالنے کا اطلاق کردیا،پٹرول،ڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا،روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی شائع خبر کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز مارجن میں 16 پیسے،پٹرول […]