تل ابیب(پی این آئی)ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنادیں گے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ ہماری جنگ ایرانی عوام کے ساتھ […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ا یران کے خلاف مشترکہ ردعمل کا فیصلہ جی سیون کے ہنگامی اجلاس میں کریں گے ‘امریکہ نے ایرانی ڈرونز اور میزائل حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل کی بھرپور مدد کی ہے جس […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،پسنی میں 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی،بارشوں سےاب تک 5 افراد جاں بحق ہوچکے، 15گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ،گزشتہ 24 […]
لاہور (پی این آئی )پنجاب پولیس کا استعفٰے کے متعلق زیرِ گردش خبروں پر موقف سامنے آگیا۔ پنجاب پولیس نے استعفٰے سے متعلق خبروں کو جھوٹ، من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر شرپسند عناصر کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان مظہر حسین […]
تہران(پی این آئی)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللیہان نے کہا ہے کہ امریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہوں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللیہان نے دارالحکومت تہران میں غیرملکی سفیروں سے ملاقات کی۔ انہوں نے ملاقات میں کہا کہ امریکا کوبتا دیا تھا […]
لاہور (پی این آئی)سابق فوجی افسر عادل راجہ لندن میں بریگیڈیئر راشد نصیر سے ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ ایکس‘ (سابقہ ٹویٹر) پر سینئر صحافی ’وجاہت کاظمی‘کی جانب سے دعویٰ کیا گیاہے کہ پاکستانی اداروں کیخلاف مہم چلانے […]
لاہور (پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دی گئی۔ صوبہ بھر میں روٹی 4 روپے کی کمی کے بعد 20 روپے سے کم ہو کر 16 ر وپے کی ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ […]
کراچی (پی این آئی ) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے قائد اعظم انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر والد کو دیکھ کر بے ساختہ بھاگنے والی بچی کے بال پکڑ کر دھکا دینے والے افسر نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اے […]
لاہور (پی این آئی ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت اپوزیشن اتحاد کی جانب سے اگلا جلسہ رواں ماہ لاہور میں کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے […]
تل ابیب(پی این آئی)اسرائیلی ذرائع نے کہا ہے کہ گذشتہ رات ایرانی ڈرون کو گرانے پر اسرائیلی حکومت نے ایک ارب ڈالر خرچ کئے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی چینل 12 نے بتایا ہے کہ ایرانی حملے کے وقت تمام اسرائیلی لڑاکا طیارے […]