اداکارہ حرا مانی کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل

کراچی (پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ حرا مانی کو اْن کے گھر کے باہر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔حرا مانی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف اسٹوریز شیئر کی ہیں جن میں کچھ ویڈیوز ہیں۔انسٹاگرام اسٹوری میں […]

سعودی عرب کے قومی نصاب میں رامائن یا مہابھارت کو شامل کرنے کی خبریں۔۔۔۔ سچاٸی کھل کر سامنے آ گٸی

کراچی (پی این آئی) بھارتی میڈیا نے اس دعوے کا جشن منایا اور اعلان کیا کہ ہے سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں ہندو مذہب کی مقدس کتابوں رامائن اور مہابھارت کو بھی شامل کیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں رفیق مانگٹ کی خبر کے مطابق […]

تیز ہوائیں ۔۔۔موسلا دھار بارشیں نیا سسٹم پاکستان میں داخل ، روزے داروں کے چہرے کھل اٹھے

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مئی کے بارے میں نوید سناتے ہوئے مئی 2021کا پہلا ہفتہ انتہائی خوشگوار گزرنے کی پیش گوئی کر دی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائوں پر مشتمل بارشیں برسانے والا ایک نیا سسٹم لاہور سمیت […]

اب پاکستانیوں کے مسائل ہونگے تیزی سے حل سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر نے اپنی ترجیحات سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے کے خلاف شکایات کے بعد وزیراعظم کی جانب سے انکوائری کیلئے اعلی سطح کی انکوائری کمیٹیقائم کر دی گئی ہے،سعودی عرب میں پاکستانی تارکین […]

عرب امارات کی پہلی خاتون مکینک کو بڑا سرپرائز مل گیا ولی عہد نے نام بتائے بغیر فون کر کے اپنی گاڑی ٹھیک کروائی اور ملاقات کی خواہش ظاہر کردی، حقیقت جان کر خاتون مکینک کے آنسو چھلک پڑے

ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نہیان نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس لڑکی سے رابطہ کیا جو گاڑیوں کی مرمت کرتی دیکھی گئیں۔ ولی عہد محمد بن زاید آل نہیان نے گاڑیوں کی مرمت کرنے […]

بشیر میمن کی سینیٹر بننے کی خواہش سا بق ڈی جی ایف آئی اے سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد،ہالا(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے انکشاف کیا ہے کہ بشیر میمن سینٹر بننا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے بشیر میمن کی سروسز کو سرنڈر کر کے وفاقی […]

اب بوڑھے والدین کو کوئی گھر سے نہیں نکال سکے گا حکومت کا والدین کو گھروں سے بے دخل کرنیوالی اولاد کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)والدین کو گھروں سے بے دخل کرنے والی بد بخت اولاد کے خلاف قانون سازی کا فیصلہ، میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون سازی کے حوالے سے ایک بل بھی تیار کر لیا گیا ہے۔بل کے ڈرافٹ کے مطابق حکومت نے والدین کو […]

باران رحمت میں معتمرین کی بیت اللہ میں عبادت دل کو چھو لینے والے مناظر

مکہ مکرمہ (پی این آئی)مکہ المکرمہ میں ہونے والی رحمت کی بارش سے بے نیاز ہو کر مسجد حرام میں معتمرین اور زائرین عبادت میں مشغول رہے۔ اس موقع پر فوٹو گرافروں نے بیت اللہ میں معتمرین کی عبادت اور باران رحمت کے ایک ساتھ […]

شوگر سکینڈل ڈاکٹر رضوان کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ایف آئی اے افسر ڈاکٹر رضوان کو شوگر سکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنےکا حکم دے دیا۔جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے پیغام دیا ہےکہ ڈاکٹر رضوان اپنی ٹیم کے ساتھ شوگر اسکینڈل کی تحقیقات جاری رکھیں […]

دنیا بھر میں ایک دن کے دوران کرونا کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعدادکا نیا ریکارڈ

نیویارک(پی این آئی )کورونا وبا کے آغاز سے اب تک دنیا میں ایک روز کے دوران کورونا مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے 9 لاکھ 4 ہزار سے زائد مریض سامنے […]

کورونا کے خوف کی وجہ سے کوئی بھی مدد کو نہ آیا بھارت میں بچہ ماں کی لاش کے پاس 2دن بھوکا پیاسا بیٹھارہا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کورونا کے خوف کی وجہ سے 18مہینے کا بچہ ماں کی لاش کے پاس 2 دن تک بغیر کھائے پیئے بیٹھا رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی شہر پونے میں کورونا کے خوف کی وجہ سے کوئی بھیشخص متاثرہ خاندان […]

close