معروف بھارتی اداکار کی 16 سالہ بیٹی نے خودکشی کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار، میوزک ڈائریکٹر، گلوکار اور فلم ساز وجے اینٹونی کی بیٹی کی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی 16 سالہ بیٹی میرا ذہنی تناؤ کا شکار تھی، اس نے مبینہ طور […]

انشا اور شاہین شاہ کی مہندی کی رسم ہو گئی، ولیمہ کب اور کہاں ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی کی رسم مہندی کراچی میں شاہد آفریدی کے گھر پر کی گئی ۔ انشا آفریدی اور شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی جس میں رشتےداروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ […]

فاسٹ بولر محمد عامر نےقومی ٹیم کےکپتان بابراعظم کیخلاف دل کی بھڑاس نکال دی

اسلام آباد(پی این آئی)عامر نے کہا کہ آئی سی سی رینکنگ ہفتے بعد تبدیل ہوتی ہے، جب آپ کو ہی 40 میں سے 40 میچز کھیلنے ہیں تو پھر کسی میں 25 رنز بنائیں گے، کسی میں 50 تو کبھی 60 پر 70رنز اسکور ہوں […]

ورلڈ کپ 2023کیلئےکونسی ٹیم خطرناک قرار

اسلام آباد (پی این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز کیون پیٹر سن نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں خطرناک ٹیم قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کیون پیٹرسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ […]

پرویز الہٰی کی کب جان چھوٹے گی؟ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے اہم ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی) جوڈیشل کمپلیکس سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو انسدادِ دہشت گردی عدالت پیش کردیا گیا ۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت فاضل جج نے استفسار کیا کہ پرویزالٰہی کی کب جان چھوٹےگی؟ وکیل […]

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 14 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں […]

بابر اعظم پر تنقید،سابق چیف سلیکٹر مصباح الحق نے بڑا بیان داغ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے خراب کارکردگی پر ہونے والے تنقید پر سابق کپتان مصباح الحق بابر اعظم کے دفاع میں سامنے آگئے۔ میڈیا سے گفتگو میں سربراہ پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی مصباح الحق نے کہا کہ ایشیا […]

ورلڈکپ 2023، شاداب خان کی جگہ کس کھلاڑی کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) اگلے ماہ سے بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے شاداب خان کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ […]

حسن علی نے ریٹائرمنٹ کا مطالبہ کرنے والوں کو جواب دے دیا 

اسلام آباد (پی این آئی )ابھی تو میں جوان ہوں‘ حسن علی نے ریٹائرمنٹ کے مطالبے پر حیرت ظاہر کردی۔ فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کی جانب سے 2016 میں ڈیبیو کیا تھا، ایکسپریس کے مطابق  رواں برس وہ مختصر فارمیٹ کی کسی بھی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مختلف وجوہات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے جب کہ روپے کی بے قدری اور عالمی […]

close