بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیسکو کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز کے مطابق بورڈ نے بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کی منظوری […]

ن لیگ کیلئے مشکل کھڑی، بڑی سیاسی جماعت کا پنجاب میں پارٹی دوبارہ متحرک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کی قیادت نے پنجاب میں پارٹی دوبارہ متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں پیپلز پارٹی کو متحرک کرنے کیلئے حکمت عملی تشکیل دے دی گئی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دورہ لاہور کے دوران حکمت علی […]

شاہد آفریدی کا بیٹی کی رخصتی پر جذباتی پیغام وائرل ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی طرف سے بیٹی کی رخصتی کے بعد جذباتی پیغام شیئر کرنے پر شائقین بھی افسردہ ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے اپنی بیٹی انشا آفریدی اور […]

نوجوان سیاستدان نے نئی سیاسی جماعت بنانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

اسلام آباد (پی این آئی)سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی کوشش تیز کردی۔جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، لشکری رئیسانی اور خواجہ ہوتی سمیت کئی سیاستدانوں […]

محکمہ موسمیات نےموسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ میں اکثر مقامات جبکہ مشرقی پنجاب، شمال, مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بعض مقامات پر […]

گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر1 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر […]

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، کینیڈین وزیراعظم کا دعوی

اسلام آباد (پی این آئی) بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے جب کہ کینیڈا نے بھارتی سفارتکار اور ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا نے […]

حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے، روپے کی گرتی ہوئی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کیلئے حکومت نے ملک میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے […]

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید بڑا اضافہ ہوگیا

لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 18روپے اضافے سے549روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے اضافے سے366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت288روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دو روز میں برائلر گوشت کی […]

لندن سے ن لیگ کی بڑی شخصیت لاہور پہنچ گئی

لاہور ( پی این آئی) سابق وزیر اعظم میاں شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے۔صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وسابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے ساتھ […]

close