معروف کمپنی کا پاکستان میں جدید گاڑی لانچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)ہنڈائی نشاط موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ نے اپنی پانچویں مقامی طور پر اسمبلڈ ایس یو وی سانٹا فے لانچ کرنے کا اعلان کردیا،یہ ان کی مقامی طور پر اسمبلڈ 5ویں گاڑی ہے۔ ایک بیان میں ہنڈائی نشاط موٹر پرائیویٹ لمیٹڈ نے جدید […]

شاہین کی شادی کے اسٹیج پر شاہد آفریدی نے بابر اعظم سے کیا سوال کر دیا ؟ویڈیو وائرل

کراچی (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کی شادی کی تقریب دور وز قبل کراچی میں ہوئی تھی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی شرکت کی تھی۔اس […]

غصے کی وجہ سے خاتون جج معطل

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا میں پریشانی، چڑچڑا پن اور غصے کا شکار 96 سالہ خاتون جج کو معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ امریکا کے سب سے معمر ترین جج ہیں جنہیںان کی ذہنی قابلیت کے بارے میں سوالات کے باعث ڈیوٹی سے معطل کردیا […]

تحریک انصاف کی بڑی وکٹ اُڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف پارٹی کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا،سابق صوبائی مشیرجیل خانہ جات ملک قاسم خٹک جمعیت اسلام (ف) میں شامل ہو گئے۔ صوبائی مشیر ملک قاسم خٹک جمعیت علمائے اسلام (ف)کی ضلعی کابینہ کی زیر نگرانی نئی پارٹی […]

مہنگائی ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، آٹا سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)پورٹ قاسم پر روسی گندم کے 2 جہاز پہنچ گئے ، جس کے بعد ملک میں آٹا سستا ہونے کا امکان ہے۔ دونوں جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔ پہلا جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز بھی ہو گیا ہے۔ مارکیٹ […]

عمران خان کوبالآخر اجازت مل ہی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم اور ڈاکٹروں سے ملاقات کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظورکی، چیئرمین پی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کہاں ہوگا؟ آئی سی سی نے 3 وینیوز فائنل کر لیے

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے 2024 میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے امریکا کے تین شہر فائنل کرلیے۔ امریکا پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے، یہ میچز نیویارک، ڈیلاس اور میامی […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے وقت ضائع کرنے پروکیل پرجرمانہ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں دکانوں کے کرائے اور جائیداد کی منتقلی کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس میں عدالت […]

close