دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی سر کرنیوالا پہلا پاکستانی جوڑا

لاہور (پی این آئی)لاہور سے تعلق رکھنے والے احمد اور انعم عزیر دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی سر کرنے والا پہلا پاکستانی جوڑا بن گیا ہے۔سیون سمٹ ٹریک کی جانب سے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا گیا کہ احمد اور انعم نے اتوار […]

سمندری طوفان اوفیلیا شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا، ہزاروں صارفین متاثر ہو گئے

کیرولینا(پی این آئی)سمندری طوفان اوفیلیا امریکی ریاست شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفان کے زیر اثر ساحلی علاقوں میں 113 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور ہوائیں چلیںجبکہ موسلادھار بارشیں بھی ہوئیں،امریکی میڈیا کے مطابق مشرقی کاونٹیز میں ہزاروں […]

سعودی ولی عہد کا پاکستانی شہری کے لیے عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ

ریاض (پی این آئی)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر بنانے والے پاکستانی مصورعمرجرال کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سفری ٹکٹ تحفے میں دیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تینتیس […]

لڑکی بن کر 12 لاکھ سے زائد رقم لوٹنے والی دراصل کون نکلی؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے شکایت کنندہ کے بیٹے سے لڑکی بن کرسوشل میڈیا پر رابطہ کیا اور […]

ورلڈکپ کپ 2023، ایک اور بڑی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی ایونٹ سے آئوٹ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )کھیلنے سے پہلے کھلاڑی کھیل سے آؤٹ ۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق لیگ اسپنر وانندو ہسارنگا انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر […]

محمد آصف نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کس کو کرکٹر ماننے سے ہی انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے سلمان علی آغا کو کرکٹر ماننے سے ہی انکار کردیا.سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا کہ سلمان علی آغا کوئی پلیئر نہیں، وہ وقت کا ضیاع ہے، جتنے رنز اس نے بنائے وہ میں […]

2 ٹرینوں میں تصادم ، 20 افراد زخمی

اسلام آباد (پی این آئی)شیخو پورہ میں 2 ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔ شیخوپورہ کے علاقے فیروزوالا قلعہ ستار شاہ کے قریب میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین پٹڑی پر کھڑی مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی، جس کے […]

ورلڈکپ 2023، قومی کرکٹرز کی بغیر معاہدوں کے شرکت کا خدشہ بڑھ گیا

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹرز کی ورلڈکپ میں بغیر معاہدوں کے شرکت کا خدشہ بڑھ گیا جب کہ ٹیم کی روانگی میں2 دن باقی ہیں مگر اب تک سینٹرل کنٹریکٹ پر پی سی بی کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے۔ سینٹرل کنٹریکٹ کا جون میں […]

محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جس سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ پنجاب ،خطۂ پوٹھوہار،اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

200 یونٹس استعمال کرنے والے ان صارفین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی مزید مہنگی، 200 یونٹ پر نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے فی یونٹ 35 روپے سے زائد کا ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے باعث 6 ماہ کیلئے بجلی […]

close