ریلوے ٹریک پردھماکا،افسوسناک خبر آگئی

حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد کےعلاقے کچا قلعہ مکی شاہ روڈ سے متصل ریلوے ٹریک کے قریب کریکر دھماکا ہوا تاہم دھماکے میں ریلوے ٹریک محفوظ رہا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ہینڈکریکر کا تھا، دھماکے سے ریلوے ٹریک کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔پولیس حکام کے مطابق […]

بلوچستان سے مسلح افراد کے کچے کے علاقوں تک پہنچنے کی خبروں پر صوبائی حکومت کا ردعمل آگیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر داخلہ ضيا لنجار نے ان باتوں کی تردید کی ہے کہ بلوچستان سے مسلح لوگ سندھ میں آکر کچے کے علاقوں تک پہنچ گئے۔ ایک تقریب سے خطاب میں وزیر داخلہ سندھ ضيا لنجار نے کہا کہ سندھ میں کوئی […]

پی ٹی آئی کی خاتون رہنماکو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کی خاتون رہنماکو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کا حج ادائیگی کے لیے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام […]

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی سیاسی جماعت میں بڑے بڑے ناموں کی شمولیت کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میں گارنٹی نہیں دیتا کہ ہماری جماعت کبھی اقتدار میں بھی آئے گی، ہم وعدہ کرتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے مدد مانگیں گے نہ لڑائی لیں گے، سب کے ساتھ مل کر […]

پنجاب سے ن لیگ کا صفایا ہوگیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب سے ن لیگ کا صفایا ہوگیا، حکمران پارٹیاں کتنے بھی ڈرامے کر لیں عوام ان پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں، امیر جماعت اسلامی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مقدمہ مینار پاکستان کے […]

نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کا عمل شروع ہوگیا، کتنی سمز کو بلاک کر دیاگیا؟

لاہور(پی این آئی)ٹیلی کام آپریٹرز نے ساڑھے تین ہزار سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کر دیں اور 5 پانچ ہزار کے لگ بھگ نان فائلرز کو خبردار کرتے ہوئے پیغامات بھیجوا دیے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیلی کام […]

دھڑلے کی بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں, محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی

اسلا م آباد(پی این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان، البتہ اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، بالائی اور شمال مشرقی پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ آج سب […]

نئی سیاسی جماعت کا اعلان کب ہوگا؟سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتا دیا

لاہور ( پی این آئی) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے کہ جون کے پہلے ہفتے میں نئی جماعت کا اعلان کردیں، اگلے ہفتے جماعت کا نام بھی فائنل ہوجائے گا، آئندہ الیکشن کو کچھ عرصہ رہ گیا ہے تو […]

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، فائنل میچ میں شکست کے باوجودقومی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سلطان اذلان شاہ کپ میں عمدہ کارکردگی پر قومی ٹیم کو شاباش دیتے […]

آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف پرتشدد احتجاج، اے ایس آئی جاں بحق

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک پرتشدد رخ اختیار کرگئی۔ میرپور میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج کیا، اس دوران مظاہرین اور پولیس میں تصادم […]

close