پیٹرول سستا ہو گا یا نہیں؟ اوگرا کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چلنے والی خبروں پر بیان جاری کردیا۔ ترجمان اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرقیاس آرائیوں سے بچنےکی اہمیت پر زور دیتا ہے، پیٹرولیم مصنوعات […]

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر ، گھی اور کوکنگ آئل سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی ، فی کلو گھی 34 روپے تک سستا ہو گیا۔ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق درجہ سوم گھی کی فی کلو قیمت 356 روپے اور درجہ دوم کی فی کلو قیمت 454 روپے […]

پیٹرول، ڈیزل کے بعد سریا مزید مہنگا بھی مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تعمیراتی مٹیریل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ،گھر بنانا عام آدمی کیلئے انتہائی مشکل ہو گیا۔ ملک بھر میں دیگر تعمیراتی سامان کی طرح سریے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ، جس کے بعد نئی قیمت 295 روپے فی […]

عدالت کا عمران خان سے متعلق بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی […]

حکومت کا بینائی متاثر ہونے والوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب حکومت نے اویسٹن انجیکشن سے بینائی متاثر ہونے والوں کے مفت علاج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق نگران صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ انجیکشن لگنے سے جن […]

تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد (پی ایین آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری جس کے باعث قیمتیں رواں سال بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ آئل 32 سینٹ اضافے کے ساتھ 93.59 ڈالر فی بیرل جبکہ […]

معروف اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا بالآخر گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں اپنے اہلخانہ اور […]

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتارکرلیا گیا

لاہور(پی این آئی) ایف آئی اے امیگریشن نے خاور مانیکا کو ائرپورٹ پر روک لیا۔ وہ امارات ائرلائن کے ذریعے دبئی جا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق خاور مانیکا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہونے کی بنا پر انہیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ […]

روپیہ تگڑا، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ،انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 76پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.76 روپے سے گر 291 روپے تک گرگیا،انٹر بینک میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 16.10 روپے […]

اشوب چشم کی وبا پھوٹنے سے بیماری میں استعمال ہو نے والے ڈراپس اچانک مارکیٹ سے غائب

کوٹ ادو (پی ین آئی)ملک کے بعض حصوں میں اشوب چشم کی وبا پھوٹنے سے بیماری میں استعمال ہو نے والے والے ڈراپس اچانک مارکیٹ سے غائب ہوگئے ، ڈرگ ریگولیٹری اتھاڑٹی نے بھی چپ سادھ لی ۔ تفصیل کے مطابق اشوب چشم کی وبائی […]

بھارتی ویزوں میں تاخیر، پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ سے قبل دورہ منسوخ

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ویزوں میں تاخیر کے باعث پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ سے قبل دبئی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کا دورہ دبئی منسوخ کردیا گیا ہے کیونکہ ٹیم ابھی […]

close