سرفراز بگٹی صاحب بیان دینے سے پہلے وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں ، رانا ثنا اللہ نے سرفر از بگٹی کو دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان کو ’’حد سے تجاوز‘‘قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سرفراز بگٹی صاحب بیان دینے سے پہلے […]

وہ معروف اداکارہ جو سونے کا چمچ منہ میں لے کرپیدا ہونے والی شخصیات میں شامل ہو گئیں

ممبئی (پی این آئی)بالی وڈ پر تقریباً 20 سال سے راج کرنے والی خوبرو اداکارہ کرینہ کپور سونے کا چمچ منہ میں لے کر پیدا ہونے والی شخصیات میں شامل ہیں جن کے حصے میں پیدائش سے لے کر جوانی تک آسائشیں اور پھر کامیابیاں […]

اسحاق ڈار کو نیب نے طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا۔ احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا۔ اسحاق ڈار کی 10 اکتوبر کو […]

عمران خان نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل راول پنڈی میں منتقل ہونے سے منع کر دیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے آج بھی […]

وہ ملک جس نے مفت انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کااعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایران نےغیرملکی سیاحوں کیلئےمفت انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کااعلان کردیا۔ذرائع کےمطابق ایرانی حکومت پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو انٹرنیٹ کی فراہمی پر کئی طرح کی قدغنیں لگاتی ہے تاہم ایرانی وزارت ثقافتی ورثہ کے اعلیٰ […]

بابر اعظم اور امام الحق پر چلان کٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ لاہور ٹریفک پولیس نے کپتان بابر اعظم کا دوران سفر ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے اور لین کی خلاف ورزی […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 16 پیسے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 289روپے 70پیسے کا ہو گیا۔ ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آج بھی اضافہ دیکھا گیا،ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر سستا ہونے […]

پاکستانی حجاج کیلئے مختصر دورانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزارت مذہبی امور نے پاکستانی حجاج کیلئے مختصر دورانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ اگلے سال سے 18 سے 20 دن کے حج کا پیکج بھی دیا جائے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس […]

پاکستان سے مصر جانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سے مصر جانے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت جاری کردی گئی، مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے اپنی ویب سائٹ پر مسافروں کے لیے ہدایت جاری کردی ہے۔سی […]

ذہن سے یہ تصور بالکل نکال دیں کہ مقدمات میں تاریخ دی جائے گی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں ہے کہ سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التوا دینے کا تصور ختم سمجھا جائے۔ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں دائر مقدمات میں […]

close