سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری، کپتان بابر اعظم کو ماہانہ کتنے لاکھ روپے ملیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور قومی کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے ہونے کے بعد اب اے کیٹیگری کرکٹرز 45 لاکھ جبکہ بی کیٹیگری کرکٹرز 30 لاکھ روپے ماہانہ حاصل کریں گے۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق قومی […]

خام تیل کی قیمت مزید گر گئیں

اسلام آباد (پی این آئی )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئی۔روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برینٹ آئل کے دسمبر کیلیے سودے 1.72 فیصد کمی کے ساتھ 91.8 ڈالر فی بیرل میں […]

پنجاب انجیکشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب میں مخصوص انجیکشن سے بینائی کھونے کے معاملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق انجیکشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزم انجیکشن کو […]

ورلڈکپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل بابر اعظم کا مداحوں کے نام پیغام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کا روایتی حریف بھارت کی سر زمین پر جانے سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ کے لیے بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ پر قومی ٹیم کے ہمراہ کپتان نے اپنی تصاویر شیئر کیں […]

کس کھلاڑی نے 9بالز پر تیز ترین نصف سنچری بنا ڈالی، 16 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیپال کرکٹ ٹیم کے بلے باز دیپیندرا سنگھ نے منگولیا کے خلاف 9 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر بھارت کے یووراج سنگھ کا 16 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ چین میں جاری ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں گزشتہ روز […]

آج کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم چترال ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ شہر لاہور کا موسم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ […]

گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)روپے کی قدر میں ہر روز اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 288روپے 80پیسے کا ہوگیا۔ ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آج بھی اضافہ دیکھا گیا،ماہرین کا کہنا […]

وزیراعلی محسن نقوی سے ارشد ندیم کی ملاقات، بڑا انعام دے دیا

لاہور ( پی این آئی) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے وزیر اعلی آفس میں نیزہ بازی کے عالمی مقابلے میں سلور میڈل جیتنے والے کھلاڑی ارشد ندیم نے ملاقات کی-وزیر اعلی محسن نقوی نے عالمی مقابلے میں سلور میڈل جیتنے پر ارشدندیم کو مبارکباد […]

نوازشریف کی ڈکشنری میں کیا چیز شامل نہیں ہے ، لیگی رہنما کا حیران کن انکشاف

لاہور ( پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی ڈکشنری میں ڈیل نہیں وہ عوام کو خوشحالی کانیا ایجنڈا دینے وطن واپس آ رہے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف […]

نوازشریف کی وطن واپسی، لاہور پولیس کا سکیورٹی پلان تیار

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور پولیس نے میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان تیار کرلیا۔ ائیرپورٹ سے مینار پاکستان تک سخت سکیورٹی انتظامات ہوں گے۔پولیس کا کہنا ہےکہ ممکنہ سیاسی کشیدگی کے پیش نظر،اینٹی رائٹ فورس الرٹ رکھی جائیگی۔ پولیس کے اجلاس […]

مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، جانی نقصان

فیصل آباد (پی این آئی)فیصل آباد میں تاندلیانوالہ روڈ پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق مسافر وین اور ٹرک کے حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔جائے حادثہ پر […]

close