میٹرو بس سروس بند کردی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بس سروس کو صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض سٹیشن تک محدود کردیا گیا،فیض احمد فیض سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر […]

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے بری خبر

لاہور(پی این آئی) وائی بی آر، یاماہا کمپنی کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے، تاہم قیمتوں میں بارہا اضافے کے بعد عام آدمی کی یہ سواری بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق رواں سال کے آغاز میں […]

پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما بھارتی میڈیا پربرس پڑے

ویب ڈیسک (پی این آئی) ممبئی انڈینز کے سابق کپتان روہت شرما نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے نشریاتی ادارے سٹار سپورٹس سے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا جب ان کے اور کے کے آر کے اسسٹنٹ کوچ ابھیشیک نیئر کے درمیان آن […]

گوگل میپس کا ڈیزائن تبدیل کر دیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس میپس کے ڈیزائن کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ گوگل کی جانب سے میپس کے نئے ڈیزائن کو بتدریج اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔اس نئے ڈیزائن […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) قیامت خیز گرمی پڑنے کے بعد بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور […]

موسیٰ گیلانی کودھمکی آمیز میسجز کس نے بھیجے ؟ ملزم کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے ایم این اے موسیٰ گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم خانیوال سے گرفتار کر لیا گیا۔ تین روز قبل علی موسیٰ گیلانی کو ان کے والد یوسف رضا گیلانی کے […]

خوفناک ٹریفک حادثہ،ہلاکتیں ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ڈی چوک اسلام آباد میں قائم غزہ کیمپ میں تیز رفتار گاڑی کی چڑھائی سے جاں بحق افرادکی تعداد 2ہوگئی۔ تھانہ کوہسار پولیس نے زیر حراست کار سوار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم بلال کی […]

پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024ء منظور کر لیا

لاہور (پی این آئی)پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024ء منظور کر لیا ہے,بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے ایوان میں پیش کیا,ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے بل کے اہم نکات اور اپوزیشن کے اعتراضات کا جواب دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن […]

برطانیہ میں پاکستانی سیاستدان پر مقدمہ درج

لندن (پی این آئی)پاکستانی سیاستدان محمد خرم خان پر بچوں سے جنسی جرائم کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ محمد خرم خان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بے قصور ہیں، برطانیہ کے پراسیکیوشن کے الزامات کی تردید کی ہے۔ […]

ہنڈا سٹی کی نئی قیمت سامنے آ گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی )ہنڈا سٹی پاکستان کی مقبول ترین کاروں میں سے ایک ہے جو 3 مختلف ماڈلز میں آتی ہے۔ ان ماڈلز میں 1.5ایل ایس۔ سی وی ٹی، ایسپائر1.5ایل اے ایس۔ ایم ٹی اور ایسپائر 1.5ایل اے ایس ۔ سی وی ٹی […]

close