نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرا لی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے اتحاد ایئرویز کی ٹکٹ بک کرا لی۔شیڈول کے مطابق نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ائرپورٹ لینڈ کریں گے جہاں سے وہ پاکستان روانہ ہوں گے۔ […]

روپیہ مزید تگڑا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران حکومت اور پاک آرمی کے ڈالر کیخلاف اقدامات کام کر گئے ، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کے بعد اب سونا بھی سستا ہو گیا۔ حکومتی اقدامات ،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن روپے کی قدر اور ڈالر […]

اسلام آباد پولیس کی کارروائی ،خطرناک افغان نژاد گروہ کے تین ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے پولیس انوسٹیگیشن برانچ کے انسداد ڈکیتی و رابری یونٹ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے خطرناک افغان نژاد گروہ کے تین ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ترجمان کے مطابق گرفتار ڈکیت اسلام آباد اور راولپنڈی میں […]

پی آئی اے کا مدینہ سے آنیوالا طیارہ تبدیل ، 60 مسافر وں کوآف لوڈ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کی مدینہ سے آنے والی پرواز کا طیارہ تبدیل ہونے سے 60 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔قومی ایئر لائن ذرائع کے مطابق آف لوڈ کیے گئے مسافروں کو اب 6 اکتوبر کی پرواز پر بک کیا […]

80اور 100میٹر لمبا چھکا مارنے پر کتنا رنز ملنا چاہیں؟ روہت شرما کی کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کیلئے تجویز

نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے تجویز پیش کردی۔ ایک انٹرویومیں روہیت شرما نے کہا کہ اگر کوئی کھلاڑی 80 یا 90 میٹر کا چھکا مارتا ہے تو اسے 8 رنز ملنے […]

ورلڈ کپ 2023، آئی سی سی کا کمنٹری پینل کا اعلان ، دو پاکستانی بھی شامل

دبئی (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کمینٹیٹرز کے پینل میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ کے ایون مورگن ،شین واٹسن، لیزا سٹھالکر، رمیز راجا، روی شاستری، ایرون فنچ، […]

تحریک انصاف کی ایک اور اہم شخصیت نے کپتان سے راہیں جدا کر لیں

سرگودھا(پی این آئی)انصاف یوتھ ونگ تحصیل بھیرہ کے صدرنے 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے انصاف یوتھ ونگ کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا اور اپنی راہیں کپتان سے جدا کر لیں۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے تاریخی قصبہ بھیرہ سے تحریک انصاف یوتھ ونگ […]

ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع مستونگ اور خیبر پختون خواکے ضلع ہنگو میں دھماکوں کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔دھماکے کے فوری بعد پنجاب پولیس نے اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مستعد اہلکاروں نے صوبے بھر میں […]

نواز شریف کی وطن واپسی ، وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جب پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے تو قانون اپنا راستہ خود اختیار کرے گا اور نگران حکومت نے سابق وزیراعظم کی آمد کے حوالے سے منصوبہ […]

پنجاب میں آشوب چشم کی وباء سے متاثر افراد کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

لاہور ( پی این آئی) پنجاب میں آشوب چشم کی وبا میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کے انفیکشن […]

سونا ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلسل دو ہفتوں کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 روپے اور 2500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اضافے […]

close