حکومت کا حصہ بنیں گے یا نہیں؟ جے یو آئی نے اٹل فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ حکومت کا حصہ نہ بننا اور حمایت نہ کرنا اٹل فیصلہ ہے، موجودہ حکومت مستعفی ہو اور ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، ہم ملک میں نئے انتخابات چاہتے […]

یورپی کمیشن نے پی آئی اے کی پروازوں پرعائد پابندی اٹھا نے کا فیصلہ موخر کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)یورپی کمیشن نے قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ موخرکردیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ای یو کمیشن کے بتائے گئے اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے پابندی میں […]

کویت کا نیا ولی عہد کون ہوگا؟اعلان کر دیا گیا

کویت سٹی (پی این آئی) کویت کے امیر نے الشیخ صباح خالد الحمد المبارک الصباح کو مملکت کا نیاولی عہد مقرر کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امیرِ کویت الشیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے 71 سالہ شیخ صباح الخالد الصباح کو ولی عہد مقرر […]

عمران خان کی بغیر این آر او رہائی کادعویٰ کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بغیر این آر او کے رہا ہوں گے۔ پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کے طیارے میں آگ لگ گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعلیٰ بلو چستان کا طیارہ مبینہ طور پر کوئٹہ سے اسلام آباد آتے ہوئے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ذرائع کے مطابق سنیچر کو وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کوئٹہ سے اسلام آباد آرہے تھے جب طیارے کے ایک انجن میں […]

پی ٹی آئی رہنما کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی ،انہیں علا ج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناسازہوگئی ،انہیں جیل سے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ کے درمیان پیدا ہونیوالی کنفیوژن کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کنفیوژن پیدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق پرائم منسٹر کو بھیجی گئی سمری وزارت خزانہ سے آئی تھی، جس میں اعداد و شمار گزشتہ نظر ثانی کے […]

سریے کی فی ٹن قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی )امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد تعمیراتی سریے کی قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ہوگئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لوکل سریے کی کم از کم قیمت میں اب تک مجموعی طور پر 13 ہزار روپے کی […]

پاور شیئرنگ فارمولے پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب کے امور پر برف نہ پگھل سکی، پنجاب میں پاور شیئرنگ فارمولے پر دونوں جماعتوں میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب […]

آئندہ بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف اورحکومت میں اختلاف پیدا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان روپے اور ڈالر کی قدر کے تعین کے معاملے میں اختلاف پیدا ہوگیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلیے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر […]

close