اسلام آباد (پی این آئی) عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، ایسے میں سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر آئی ہے کہ اس بار بڑی عید پر ان کو بڑی چھٹیاں ملنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز کی منظوری ملتوی کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے یہ تجویز آئی ایم ایف کے مطالبے […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا موٹرسائیکلز پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین موٹرسائیکلز میں سے ایک ہیں، جو اپنی پائیداری اور کفایت شعاری کی وجہ سے پسند کی جاتی ہیں۔ اس کمپنی کی دو موٹرسائیکلز سی ڈی 70اور سی جی 125کو پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکلز کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی)سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کا فیصلہ آنے کے بعد اس پر تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ماہر قانون انور منصور کہتے ہیں کہ پہلے دن سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ریلوے کے ترجمان نے ریلوے کی نجکاری کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان ریلوے نے ایک بیان میں کہا ہےکہ پاکستان ریلوے کی نجکاری نہیں کی جا رہی، وزارت ریلوے نے سی ای او ر یلوے کو نجکاری سے متعلق کوئی […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں کلفٹن، ڈیفنس اور کورنگی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ آئی آئی چندریگر روڈ اور صدر کے علاقے میں بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے جس سے پاکستان میں امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید […]
لاہور ( پی این آئی ) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملنے کا مشورہ دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتراز احسن نے کہا کہ بانی […]
دبئی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کے نظریے کا حقیقی جنگجو ہوں، میں کسی سیاسی محاذ پر کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا،میر ے دل سے اپنے قائد عمران خان کی محبت کو کم نہیں کیا جاسکتا۔ […]
قصور(پی این آئی)ضلع قصور میں خسرے کی وبا پھیلنے پر محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر طلحہ نے تاحکم ثانی ضلع قصور میں محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں، چھٹیاں ممکنہ خسرے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ […]