کراچی ( پی این آئی) قومی فضائی کمپنی پی آئی اے نے سعودی عرب کی مختلف پروازوں پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے سعودی عرب جانے والے […]
اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز موسم کی صورتحال کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں […]
لاہور(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے ہفتہ کی تعطیل کو ختم کرنے کیلئے تجاویز طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے یکم جولائی سے ملک بھر کے تمام محکموں میں ہفتہ وار تعطیل صرف اور صرف اتوار کے روز ہو گی اور ہفتہ کی تعطیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)مریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں بری کئے جانے کے فیصلہ پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے پاکستان کا داخلی معاملہ […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت میں 2 ماہ کے دوران سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی آگئی ہے۔ شہر میں مختلف سولر پینلز 7 ہزار سے 30 ہزار روپے تک میں فروخت کیے جارہے ہیں،مارکیٹ میں 150 واٹ کے سولر پینل کی […]
برلن(پی این آئی) لیبر کی شدید قلت کے پیش نظر جرمن حکومت نے جاب آفر کے بغیر غیرملکیوں کو جرمنی آنے کی پیشکش کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق جرمن حکومت کی طرف سے ’اپرچونٹی کارڈ‘ (Opportunity Card)متعارف کرایا گیا ہے، جو یکم جون […]
لاہور(پی این آئی)وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کہتے ہیں وفاقی حکومت کا بجٹ11جون کو آرہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے، پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، 14اگست کو کسان کارڈ کاافتتاح ہوگا۔ پنجاب حکومت نے 12 جون کو ٹیکس […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی (نظریاتی) اختر اقبال ڈار نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر تمام اکاؤنٹس بلاک کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ”ایکس“ اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو اپ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سائفر کیس میں بریت کا فیصلہ آنے کے بعد بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہنوں نے کہا کہ وہ اپنے بھائی کی رہائی کیلئے ہر حد تک جائیں گی۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نج کاری کے معاملے پر وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے اہم ہدایت دے دی۔ وزیر نج کاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نج کاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ سامنے آیا ہے۔اعلامیے […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے 11 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کے مطابق حادثہ کوئٹہ سے 40 کلومیٹر دور سنجدی کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک کوئلے کی […]