قربانی کی کھالوں سے متعلق بڑا حکم آگیا

لاہور(پی این آئی) ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر کالعدم تنظیموں کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، ندی نالوں ڈیمز میں نہانے اور کشتی رانی پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے عید […]

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاعی بجٹ کا حجم کتنا رکھا گیا؟اہم خبر

لاہور (پی این آئی) آئندہ مالی سال دفاعی بجٹ کا حجم 2100ارب روپے ہونے کا امکان، ترقیاتی بجٹ 1221ارب روپے رکھے جانے کی توقع، وفاقی بجٹ کا کل حجم 18ہزار ارب روپے زیادہ ہونے کا امکان، بجٹ خسارہ 5 ہزار ارب روپے رہنے کا خدشہ۔ […]

آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں آٹے کی قیمت میں مئی کے دوران29.26 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2024 میں ملک بھر میں 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1907.34 روپے ریکارڈ کی گئی جو […]

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اور ادارہ ختم کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کرپشن کے دیمک نے ایک اور ادارے کو چاٹ لیا۔ وزیراعظم نے پی ڈبلیو ڈی یعنی پاکستان پبلک ورکس کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ بدعنوانی، نالائقی اور نااہلی کسی صورت برداشت نہیں کی […]

گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت مسترد

مظفر آباد(پی این آئی)مظفر آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی، عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر گزشتہ […]

شہباز شریف استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں،سابق وزیراعظم کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف حکومت نہیں چلا پارہے تو استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں، 30 سالوں میں صرف پاکستان تحریک انصاف ہی حقیقی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی، باقی جماعتیں ضرورت […]

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) مالی سال 2024-25ء میں پنشن پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویزختم کر دی گئی۔ بزنس ریکارڈز کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف ٹیم کے درمیان گزشتہ روز ورچوئل مذاکرات ہوئے، جن میں کاروباری اور تنخواہ دار طبقے پر یکساں ٹیکس […]

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ہوشربا مہنگائی کے اس دور میں پاکستانیوں کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہنڈا سی جی 125کی قیمت بھی بڑھتی ہوئی 2لاکھ 34ہزار 900روپے تک جا پہنچی ہے اور عام آدمی کی یہ سواری عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔ بہرحال بینک […]

مون سون بارشیں، ملک میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ رواں سال مون سون کے دوران شدید بارشیں ہونگی جس کے باعث ملک بھر میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق رواں سال مون سون […]

محکمہ موسمیات نے کب تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی سمیت جھکڑ چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق کمزور مغربی ہوائیں آج 4 جون […]

close