ویڈیو بنانے پر گارڈ نےشہر ی کی جان لے لی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں سخی حسن سرینہ موبائل مارکیٹ میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے وی لاگر سعد احمد جاں بحق ہوگیا۔ وی لاگر کی جانب سے بار بار ویڈیو بنانے پر سکیورٹی گارڈ نے مشتعل ہو کر فائرنگ کی، جس سے وی لاگر جاں […]

قومی خزانے کو ٹیکس فراڈ سے اربوں کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریوبیو (ایف بی آر) نے قومی خزانے کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکس فراڈ میں ملوث نیٹ ورک حیدرآباد اور کراچی سے […]

تھریڈز صارفین کے لیے اہم خبر

ویب ڈیسک(پی این آئی)ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے میں متعارف کرائے گئے میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں صارفین کے لیے بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے تھریڈز میں کسٹمائز ڈیش بورڈ انٹرفیس کا اضافہ کیا گیا تھا اور اب صارفین کے لیے […]

وزیراعلیٰ پنجاب کاشہریوں کی سہولت کیلئے بڑا اقدام

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں خواتین سمیت عوام کو گھر کی دہلیز میں مختلف خدمات اور سہولیات کی فراہمی کے لیے ‘مریم کی دستک’ ہیلپ لائن کا افتتاح کر دیا۔ مریم نواز نے لاہور میں ایپ کی افتتاحی تقریب میں خطاب […]

سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے مہارت یافتہ غیرملکی ورکرز کے زیرکفالت افراد پر لاگو فیس پر نظرثانی کا فیصلہ کر لیا۔ عرب نیوز کے مطابق یہ فیس 2017ء میں لاگو کی گئی تھی، جس کے بعد سے سعودی عرب میں مقیم ہر غیرملکی اپنے […]

مردہ قرار دی گئی خاتون کئی گھنٹے بعد زندہ ہو گئی

نیویارک (پی این آئی )امریکا میں مردہ قرار دی گئی ایک عورت 2 گھنٹے بعد زندہ ہو گئی۔ نیبراسکا کی لنکاشائر کاو¿نٹی میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں ایک نرسنگ ہوم میں رہائش پذیر خاتون کو عملے نے مردہ قرار دیا اور ڈاکٹروں کو طلب […]

اسلحے کی نمائش پر پابندی عائدکر دی گئی

کراچی (پی این آئی)سندھ میں 90 روز کے لیے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد ،محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے،رجسٹرڈ پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں […]

انسٹا گرام کا نیا فیچر جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گا

ویب ڈیسک(پی این آئی)انسٹا گرام میں ایک ایسے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گا۔ ایڈ بریک (ad break) نامی اس فیچر کے تحت میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں ایسے اشتہارات دکھائے جائیں گے جن […]

تاجر دوست ایپ میں کتنے ہزار تاجروں نے رجسٹریشن کروالی ؟ تفصیلات آگئیں

اسلا م آباد(پی این آئی)ایف بی آر کی تاجر دوست ایپ میں3جون تک 23 ہزار 497 تاجروں نے رجسٹریشن کروالی، لاہور سے سب سے زیادہ 7 ہزار 297 تاجروں کی ایپ میں رجسٹریشن ہوئی ،ملک کے 6 بڑے شہروں سے رجسٹرڈ ہونے والے تاجروں کی […]

30سالوں میں پی ٹی آئی واحد حقیقی سیاسی جماعت بنی ، شاہد خاقان عباسی بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی واحد حقیقی سیاسی جماعت تھی، شہباز شریف حکومت نہیں چلا پارہے تو استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں، ہماری جماعت میں دیانتدار اور باصلاحیت لوگ شامل ہوں گے۔ […]

عدت نکاح کیس،عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست منظور کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی عدت نکاح کیس کی جلد سماعت اور سزا معطلی کی درخواست پر 7 جون کو دلائل طلب کرلیے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]

close