اہم پاکستانی آل رائونڈرٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پہلے میچ سے باہر

اسلام آباد(پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں امریکا میں موجود پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے اہم آل راؤنڈر عماد وسیم ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے آؤٹ ہوگئے۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کے پہلے میچ میں عماد وسیم کی عدم […]

بجلی صارفین کو بلوں میں مزید ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے اووربلنگ کی مد میں صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا، رواں ماہ کی ریڈنگ کے مطابق بلنگ کے ساتھ 32کروڑ یونٹس کی کریڈٹ ایڈجسٹمنٹ دے کر ریلیف دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن […]

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ، کون کونسی اشیا مہنگی ہونیوالی ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف )نے برانڈ ڈبوں کے دودھ پر مرحلہ وار ٹیکس لگانے کی ہدایت کی ہے۔برانڈڈ دودھ […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاک بھارت ٹاکرا , آئی سی سی نے شائقین کو خوشخبری سنا دی

ویب ڈیسک(پی این آئی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ورلڈکپ کے دوران پاک بھارت ٹاکرے سمیت دیگر بڑے میچز کیلئے اضافی ٹکٹیں جاری کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے شراکت داروں کے تعاون سے ورلڈکپ […]

عازمین حج کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ حجاج کرام کو دورانِ حج 44 ڈگری سیلسیس کا اوسط درجہ حرارت جھیلنا پڑسکتا ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کے سربراہ ایمن غلام نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ’اس سال حج کے دوران مکہ […]

کراچی میں جرائم بڑھنے کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟ آئی جی سندھ نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ جرائم کی وجہ اسلحے کی آسانی سے دستیابی ہے، بے روزگاری بھی ایک وجہ ہے۔ ڈی آئی جی اظفر مہیسر کا کہنا ہے کہ جمالی پل کے قریب پولیس اہلکار کو شہید اور […]

سیمنٹ سیکٹر سے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مئی 2024 میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس حوالے سے آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار جاری کردیئے گئے ہیں ۔ اعدادو شمار کے مطابق مئی میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 72.16فیصد کے نمایاں […]

کویت نے غیر ملکیوں کے لیے ورک پرمٹ کے اجرا کے کوٹے اور اس کی فیس میں اضافہ کردیا

کویت سٹی (پی این آئی)کویت جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے۔ دنیا بھر بالخصوص پاکستان سے نوجوانوں کی بڑی تعداد روزگار کے لیے کویت جانے کی تیار کرتی نظر آتی ہے، مگر وہیں اب کویت حکام کی جانب سے اہم […]

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان

کراچی(پی این آئی)ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس نے پاکستان میں شرح سود میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ رپورٹ کے مطابق افراط زر میں کمی کے پیش نظر پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، مئی میں مہنگائی مسلسل پانچویں ماہ کم ہوکر11.8فیصد […]

لفٹرعملے کا انوکھا کارنامہ، شہری کو موٹر سائیکل سمیت لفٹر گاڑی میں ڈال کر لے گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں پاسپورٹ آفس کےقریب ٹریفک پولیس اورلفٹرعملےکی بدمعاشی سامنے آگئی۔ شہری کو موٹر سائیکل سمیت لفٹر گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز نے واقعے سے متعلق تفصیلات حاصل کرلیں، ڈی آئی جی کے مطابق واقعہ گزشتہ […]

close