گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ سے کتنی اموات ہوئی اور کتنے نئے کیسز سامنے آئے؟ تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 577کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ملتان میں 24گھنٹوں کے دوران خسرہ سے 3بچے انتقال کر گئے،پنجاب میں رواں سال خسرہ سے 30بچے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، محکمہ صحت […]

سکیورٹی اہلکار نے تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے وجہ بتادی

ویب ڈیسک(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ اور حال ہی میں لوک سبھا کا انتخابات جیتنے والی کنگنا رناوت نے ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار کے ہاتھوں تھپڑ کے واقعے کے بعد ویڈیو بیان جاری کردیا۔ گزشتہ روز نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت چندی گڑھ […]

گوگل میپس میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موجودہ عہد میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنیوں سے اپنی لوکیشن کو چھپانا لگ بھگ نا ممکن ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل کی جانب سے لوگوں کے اس تاثر کو ختم کرنے کے لیے گوگل میپس میں ایسی تبدیلی […]

محکمہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ،مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات نے رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں ہونے والے اضافے کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.45 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی ہفتہ وار بنیادوں پر سالانہ شرح […]

موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے شہر زیارت میں ہونیوالی موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی۔ تفصیلات کے مطابق زیارت کے علاقے سنجاوی میں شدید ژالہ باری کے باعث 100 کے قریب مویشی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متاثرہ علاقے میں سینکڑوں کی تعداد […]

تیل قیمتوں سے متعلق بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اوپیک پلس کے رکن ممالک کی جانب سے پیداواری معاہدوں کو روکنے کی یقین دہانی کے بعد جمعہ کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔برینٹ کروڈ […]

رانا ثنا اللہ نے عمران خان سے متعلق بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ نواز کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پالی ہوئی حقیقت ہے۔ نجی ٹی وی […]

الیکشن کمیشن کے ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تقرریاں، پی ٹی آئی نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) کورکمیٹی تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تقرریوں کو کسی صورت تسلیم نہیں کرتے، ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججز کے روبرو مقدمات کی پیروی نہیں کریں گے، مجرم چیف الیکشن کمشنر نے […]

سابق وزیراعظم پھر گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کو شہری پر مبینہ تشدد کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق تنویر الیاس کو تھانہ مارگلہ پولیس نے گرفتارکیا، انہیں شہری پر مبینہ تشدد کے الزام میں گرفتار کیاگیا،تنویر الیاس کو […]

شیر افضل مروت نے استعفیٰ دینے کا کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کی طرف سے فیصلوں کا اعلان جس انداز میں کیا گیا اس سے دکھ ہوا، مجھے سنے بغیر کیوں ایسے فیصلے […]

طوفانی بارشیں،ار بن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی(پی این آئی)سندھ کے تمام بڑے شہروں میں بارش سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، چیف سیکرٹری سندھ نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ ممکنہ طوفانی بارشوں کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اجلاس میں بتایا گیا کہ جولائی تا ستمبر معمول سے زیادہ […]

close