کراچی (پی این آئی)این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے زیر تعلیم اور نئے داخلہ لینے والے تمام انڈر گریجویٹ طلبہ کے لیے 100 فیصد سے 20 فیصد تک اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا ہے، جس کے لیے 23 کروڑ 30 لاکھ […]
لاہور (پی این آئی)لاہورمیں آج بھی سارا دن وقفے وقفے سے ہوائیں چلتی رہیں بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت انتالیس اور کم سے کم انتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت اپنا پہلا بجٹ پیش کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے تو دوسری جانب بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت ممکنہ طور پر 12 جون کو 2024-25 کا […]
لاہور (پی این آئی)ٹریفک چالانوں میں کرپشن کے خاتمے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا ، لاہور کی ماڈل ٹاون کچہری میں چالان ادائیگی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیشن جج لاہورسیدعلی عمران اور جج شفقت عباس نے ٹریفک چالان […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی گلوکار اور موسیقار وشال ددلانی نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکورٹی افسر کو نوکری کی پیشکش کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ایئر پورٹ پر خاتون […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ جب سے کرکٹ شروع کی ہے پاک بھارت میچ کا سنتا آرہا ہوں، آن فیلڈ کبھی احساس نہیں کیا مگر اس کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک جبکہ شام یا رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائیں، جھکڑ چلنے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے 2 بیٹوں، ایک رشتہ دار اور 4 ڈرائیورز کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ کارروائی تھانہ مار گلہ پولیس کی جانب سے کی گئی۔ پولیس نے 5 گاڑیاں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مقبول لیڈر کی چاہت میں دیوانگی کا بھی اب ٹائم ہونے والا ہے، عمران خان کو پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی، اب 21کا […]
لاہور (پی این آئی ) فواد چوہدری کا قومی کرکٹ ٹیم سے “بلا” چھیننے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست پر انوکھا مطالبہ کیا گیا ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری فاروق ہارون سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت عالیہ نے عید الاضحیٰ […]