پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنیوالا دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا

مکوآنہ (پی این آئی)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت توسیع فیصل آبادچوہدری خالد محمود نے کہاہے کہ پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے جبکہ کینولا کے تیل کا معیار عام سرسوں کی نسبت بہت اچھا ہے لہٰذا وطن عزیز میں کینولا کی […]

6.2 شدت کا زلزلہ، ہر طرف خوف وہراس

اسلام آباد(پی این آئی)زلزلے قدرتی آفت ہیں جن کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں،افغانستان کا مغربی حصہ زلزلے سے لرز اٹھا،ہر طرف خوف وہراس پھیل گیا۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی […]

حماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ، 5 ہزار راکٹ فائر کر دیئے، تباہی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کر دی جس کے نتیجے میں ایک عورت ہلاک جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حماس کے ملٹری ونگ نے اسرائیل کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے […]

پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی گھر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق  پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی گھر پہنچ کر و الدہ سے لپٹ کر رونے لگے،اہلخانہ اور بچے بھی صداقت عباسی سے لپٹ کر رونے لگے۔ صداقت عباسی گھر پہنچ […]

نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز کے دوران ممبئی پولیس کو احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوگئی۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کو ای میل موصول ہوئی ہے، جس میں […]

سابق کپتان محمد حفیظ نے قومی کرکٹ ٹیم میں خامیوں کی نشاندہی کر دی

سابق کپتان اور ٹیکنیکل کمیٹی کے رکن محمد حفیظ نے قومی کرکٹ ٹیم میں 5 خامیوں کی نشاندہی کر دی ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں محمد حفیظ سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ چونکہ پاکستان کی ٹیکنیکل کمیٹی سے وابستہ تھے تو مجھے […]

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سزا کیخلاف متفرق درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے الیکشن کمیشن کی نااہلی کے نوٹی فکیشن کو معطل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عدالت سے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل […]

لاہور ہائیکورٹ کا گھر میں گاڑی دھونے پر کتنے ہزار کے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے لاہور شہر میں […]

close