ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) ورلڈ کپ کے وینیو والے شہر فلوریڈا میں شدید بارشوں کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بھی فلوریڈا کے شہر لاوڈرہل میں کل کھیلا جائے گا، میچ ڈرا ہونے کی صورت میں […]

پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ

نیویارک (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء اور ڈراپ ان پچز سے مقبول نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم کے سٹینڈز کو گرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سٹینڈز منہدم کرنے کیلئے بلڈوزر پہنچ گئے، ناساؤ اسٹیڈیم عارضی طور پر […]

عمران ریاض خان کو ایک مقدمے میں ڈسچارج کرتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی ) عدالت نے صحافی عمران ریاض کو امانت میں خیانت کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا، پولیس نے صحافی کو تھانہ سرور روڈ کے مقدمہ میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نشتر کالونی پولیس نے صحافی عمران ریاض کو ایک روزہ […]

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود کی بریت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سائفر کیس میں قائد پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بریت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور سابق وزیر […]

عید سے پہلے سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی نمایاں کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی)ایک روز اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 40ہزار 700روپے کا ہو گیا۔جبکہ دس گرام […]

پنجاب بجٹ، سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔بجٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آج اس حکومت کا پہلا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا جارہا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ سو یونٹ […]

پنجاب کے سرکاری ملازمین کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ بجٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آج اس حکومت کا پہلا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا جارہا ہے، پنجاب میں ترقی کا آغاز ہوگیا […]

محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) پری مون سون بارشوں کے آغاز کی تاریخ بتا دی گئی، بارشوں کے سلسلے کے آغاز سے قیامت خیز گرمی کی چھٹی ہو جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحٰی کی آمد سے قبل ہی ملک میں ایک مرتبہ پھر […]

کونسی گاڑی پر کتنا ٹیکس عائد کر دیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ہائبرڈ اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت ختم کردی ہے، چھوٹی بڑی تمام گاڑیوں پر بھی سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کر دی گئی ہے۔     حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں […]

پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اگلے رائونڈ میں کیسے جاسکتا ہے؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف بھارت کی فتح کے بعد گروپ اے کے پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال دلچسپ ہوگئی۔     بدھ کو نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم […]

فون کالز پر 75فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( پی این آئی) نان فائلرز کی فون کال پر 75 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ۔     تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق آئندہ مالی […]

close