جلاﺅ گھیراﺅ واحتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنماء اشتہاری قرار

اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگردی اسلام آباد نے جلاﺅ گھیراﺅ و احتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنماء عامر مغل کو اشتہاری قرار دیدیا۔ عدالت نے عامر مغل کی مسلسل غیر حاضری پر انہیں اشتہاری قرار دیا،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس […]

حکومت نے ایف بی آر سے اہم اختیار واپس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے اہم اختیارات واپس لے لئے،ایف بی آر اب صرف ٹیکس وصولی تک محدود رہے گا۔ ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اہم اختیار واپس لے لیاگیا،وزارت خزانہ میں […]

رمضان المبارک میں چینی کتنے روپے کلو ملے گی؟‎

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں چینی اسٹالز پر فی کلو چینی 130 روپے میں ملے گی، چینی اسٹالز27 رمضان تک فعال ہوں گے۔ میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین […]

ڈاکٹر شاہ نواز قتل کیس میں بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)میرپورخاص میں ڈاکٹر شاہ نواز کے ماورائے عدالت قتل میں سی آئی اے پولیس کے 2 اہلکاروں کا اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالت میں پیش ایف آئی اے چالان میں سی آئی اے پولیس کے 2 اہلکاروں کا […]

غیر رجسٹرڈ گاڑیاں رکھنے والوں کے گرد گھیرا تنگ‎

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے پیر سے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا کہ پیر سے غیر رجسٹرڈ گاڑیاں بند کی جائیں گی، شو روم مالکان بھی رجسٹریشن […]

معروف شاعر جاں بحق

حیدرآباد (پی این آئی) حیدرآباد کی سٹیزن کالونی میں گھرمیں آتشزدگی کے نتیجے میں معروف سندھی شاعر آکاش انصاری جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا.پولیس نے بتایاکہ آگ […]

چھٹی کا اعلان

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر 19 فروری کو […]

پی ٹی آئی میں وکلاء اور سیاسی گروپ آمنے سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) میں وکلاء گروپ اور سیاسی گروپ آمنے سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” نے پی ٹی آئی سے ذرائع دعویٰ کیاہے کہ وکلاء گروپ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شیر افضل، […]

close