کراچی (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کو پرائیویٹ کرنا مناسب نہیں، اداروں کے اخراجات کم کرکے بہتری لائی جاسکتی ہے۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ، پیپلز پارٹی ہر ادارے پر بات […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں عید کے دوسرے روز بھی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے خلاف مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئی اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ یونین کونسل ہوتی کے سینکٹروں عوام نے عید […]
کراچی (پی این آئی) سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ فخر زمان نے ٹیم کے لیے بہت قربانی دی ہے، انہیں کپتان بنانا چاہیے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ فخر […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی /جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم شام /رات گلگت بلتستان، کشمیر ،بالائی /وسطی خیبرپختونخوا ، اسلام آباد اور خطہ پو ٹھو […]
لاڈر ہل (پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تسلیم کرلیا کہ امریکہ میں بیٹنگ کی غلطیوں کی وجہ سے ناکامی کا سامنا رہا ۔ آئر لینڈ سے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کی کنڈیشنز […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے ٹیکس تجاویز مسترد کردیں۔ پاکستان ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین کو خط لکھ دیا۔ٹیلی کام آپریٹرز نے اپنے تحفظات پیش کرنے کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کی مارکیٹس میں معروف برانڈز کی 10 جعلی ادویات پکڑی گئیں‘جعلی ادویات کی نشاندہی پنجاب ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ نے کی‘پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 10 ادویات کے 11 بیچز جعلی قرار دیئے۔ جعلی ادویات کے سیمپلز پنجاب ڈی ڈی سی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران اچھا نہ کھیلنے کا اعتراف کرلیا۔ اتوار کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں فلوریڈا کے لارڈہل میں مدمقابل تھیں جہاں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)ٹک ٹاک وائرل اور مختصر ویڈیوز کے لیے معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ مگر اب ٹک ٹاک کی جانب سے سوشل ایپ سے ہٹ کر خود کو سرچ انجن بنانے کے لیے اہم پیشرفت کی گئی ہے۔جی ہاں ٹک ٹاک کی […]
کوئٹہ(پی این آئی)ملک کے ایک اور ضلع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا۔اس کے علاوہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ماحولیاتی نمونے میں بھی پولیو وائرس کی […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں عیدالاضحیٰ کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ لاہور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت جانوروں کی آلائشیں نہروں، نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد ہوگی۔سری پائے بھوننے […]