محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

لاہور(پی این آئی)چیف میٹرولوجسٹ لاہور شاہد عباس نے مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس نے کہا کہ مون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی اور اس دوران معمول […]

تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافہ ، عملدرآمد کب شروع ہوگا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نئے بجٹ میں حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو نشانے پر رکھ لیا۔ بجٹ 25-2024 میں تنخواہ دار طبقے پر بھاری انکم ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔ نئے بجٹ کے مطابق ماہانہ 50 ہزار روپے تنخواہ والوں پر ٹیکس نہیں لگے گا۔ […]

ثانیہ مرزا کس کرکٹر سے دوسری شادی کر رہی ہیں؟بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ آگیا

حیدرآباد دکن(پی این آئی)بھارتی میڈیا پرٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور کرکٹرمحمد شامی کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ غیر مصدقہ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ثانیہ مرزا اور محمد شامی رواں سال اگست میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔بھارتی میڈیا پر […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما کے گھر پولیس کا چھاپہ‎

سیالکوٹ (پی این آئی)پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما عثمان ڈار کے گھر اور ڈھیرے کا گھیراؤ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریحانہ ڈارکی ترجمان کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس اور عثمان ڈار کے گھر کو پولیس نے گھیر لیا […]

گرمی کےستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج رات وفاقی دارالحکومت کے علاوہ خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اسلام آباد ، چترال، دیر، […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صفائی مہم میں شامل عملے کیلئے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز کا کہنا تھاکہ آپ نے مثالی خدمت کرکے ستھرا پنجاب کی نئی تاریخ رقم کی، شدید گرمی میں عوام کی خدمت قابل تعریف […]

زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات اور مالا کنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے شمالی وزیرستان، پاراچنار، لوئر دیر، ہنگو اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے۔ اس کے […]

خیبر پختونخوا میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا تنازع شدت اختیار کر گیا اور صوبائی وزیر کے بعد وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بھی بجلی بحال کرنے خود گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور […]

مون سون بارشوں سے متعلق پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون بارش کا سماں جون کے آخر میں پیدا ہو گا اور برسات جولائی کے پہلے ہفتے شروع ہو گی۔ اس سال بارش زیادہ ہونے سے دریاؤں میں بھی سیلاب کا خدشہ موجود ہے۔ موسم کے […]

صحافی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

لنڈی کوتل (پی این آئی) خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈوکیٹ زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او سلیم عباس کے مطابق خلیل جبران اور سجاد ایڈوکیٹ […]

close