نان فائلرز کی شامت آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ری ٹیلرز پربراہ راست ٹیکس عائدکردیاجولائی سے اطلاق ہوجائے گا، نان فائلر کے ریٹس وہاں تک لے گئے کہ وہ سوچیں گے بہتر ہے فائلر بن جائیں، ہر کسی کو اپنا ٹیکس […]

پاکستان نے روس کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔ دی نیشن کے مطابق صدر ولادی میر پیوٹن نے گزشتہ سال اپنے سٹیٹ آف دی یونین خطاب میں پاکستان کو اس […]

پیپلزپارٹی بجٹ منظوری میں حکومت کا ساتھ دے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو بجٹ کی منظوری میں تعاون کرنےکی یقین دہانی کرادی، ساتھ ہی وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے آگاہ بھی کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب کئی ملکی ادارے خسارے میں جا رہے ہوں تو تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینا ناممکن ہوتا ہے۔ عیدالاضحی کے دوسرے دن اپنے آبائی شہر کمالیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان، عوام کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) حالیہ چند برسوں سے پاکستان میں ایک افواہ چلی آ رہی ہیں کہ ملک میں پیٹرول کی قیمت 300روپے فی لیٹر سے اوپر جا سکتی ہے۔ گزشتہ ہفتے وفاقی بجٹ میں ایک ایسا اشارہ بھی ملا ہے، جس سے ظاہر ہوتا […]

پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف دیتے ہوئےضمانت منسوخی کیلئے ہائیکورٹ سےدائر درخواست واپس لے لی۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے پنجاب حکومت کی درخواست پرسماعت کی،پنجاب حکومت کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل چودھری محمد اسحاق پیش ہوئے، […]

بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 سے 4 روز میں ملک کے اکثر مقامات میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ رپورٹ کےمطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کو متاثر کر رہا ہے، جمعہ سے اتوار […]

سابق بھارتی کرکٹر گھر کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہوگیا

بنگلورو(پی این آئی)سابق انڈین فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن گھر کی بالکنی سے گر کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق 52 سالہ ڈیوڈ بینگلور میں واقع اپنے اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گرے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ انڈین […]

الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی مخالفت کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے ای وہیکل گاڑیوںپر ٹیکس بڑھانے کی مخالفت کر دی، یہ میرا کاروبار ہے، مجھے پتہ ہے کہ کون گاڑیوں پر ٹیکس لگوا رہا ہے، مجھے مجبور نہ کیا جائے میں پبلک میں بتادوں گا،فیصل واوڈا کی مخالفت کے […]

رؤف حسن سمیت کچھ بندے ہم نے پی ٹی آئی میں پلانٹ کر رکھے ہیں، ن لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ ہتک عزت بل پر پیپلزپارٹی ہم سے ملی ہوئی تھی، بجٹ بھی ان کی مرضی سے بنا۔ انہوں نے کہا کہ ہتک عزت بل پر پیپلزپارٹی ہم […]

close