اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے پیش نظر پی سی بی نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے مشاورت اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ میں […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی مالی مشکلات کا شکار ہے۔ اتھارٹی کے پاس ملازمین کی تنخواہوں کے لئے ایک بھی پیسہ موجود نہیں، فنڈز نہ ہونے سے ٹیکنیکل کالجز میں تدریسی عمل رکنے کا خدشہ ہے۔ دستاویزات کے مطابق نئی […]
کراچی (پی این آئی ) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی، رقم موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کم اور سندھ میں لائیو اسٹاک کے شعبے میں بہتری پر خرچ ہوگی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس دوران پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن پناہ نے میٹھے مشروبات پر ٹیکس میں اضافے کا مطالبہ کر دیاہے ۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے موقف اختیار […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے موبائل فون فراڈ میں استعمال ہونے والی 1500 سے زائد سمز بلاک کر دیں ۔ سماء نے رواں برس موبائل فون فراڈ سے متعلق پی ٹی اے ایکشن کی تفصیلات حاصل کرلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ کے بعد ملک میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.94 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 23.78 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے قیمتوں […]
ممبئی (پی این آئی)بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار انو کپور نے فلم انڈسٹری کی کوئین کنگنا رناوت کو پہچاننے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 68 سالہ انو کپور سے میڈیا نے چندی گڑھ ایئر پورٹ پر خاتون سیکیورٹی اہلکار کی طرف سے […]
لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ کے دوران چار سے پانچ کھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں سوئے رہنے کا چشم کشا انکشاف کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک سوشل میڈیا پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو […]
کراچی(پی این آئی)سول اسپتال میں کینسر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری ہوگئیں۔ اسپتال سے ادویات چوری ہونے کا مقدمہ سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خالد بخاری کی مدعیت میں تھانہ عیدگاہ میں درج کرلیا گیا ہے۔درج […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ایک بار پھر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے کہا کہ ٹریفک پولیس دھواں چھوڑنے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)افغانستان سے سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق مئی میں سالانہ بنیادوں پر افغانستان کے لیے برآمدات میں67 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا اور رواں مالی سال کے 11ماہ جولائی تا مئی […]