فائروال کیسے کام کرے گی اور حکومت فائروال کے ذریعے کیا کیا کنٹرول کر سکے گی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں حکومت انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے قومی سطح کا فائر وال لگا رہی ہے جس کے ذریعے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز جیسے ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی میٹا کافیس بک، انسٹاگرام، تھریڈ، ایلون مسک کا […]

بابراعظم کیخلاف فکسنگ الزامات، صحافی مبشر لقمان کیخلاف بڑا اقدام اُٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی) ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سینئراینکر پرسن مبشر لقمان پر ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سینئراینکر پرسن مبشر لقمان کیخلاف اپنی […]

نواز شریف نے جنرل باجوہ کو توسیع کی پیشکش کی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر بین الصوبائی وابطہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی جنرل باجوہ سے نہ کبھی کوئی ملاقات ہوئی اور نہ ہی توسیع کی پیشکش کی، محمد زبیر کبھی نوازشریف کے قریبی نہیں رہے، ان کی بات […]

اسٹیبلشمنٹ کی پالیسی میں عمران خان کیلئے کوئی لچک نہیں، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ پالیسی میں عمران خان کیلئے کوئی لچک نہیں ہے۔ سہیل وڑائچ نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس 9 مئی کے معاملے میں کوئی اختیار نہیں ہے۔محمود […]

مخصوص نشستیں، سُنی اتحاد کونسل کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرادیا ہے۔الیکشن کمیشن نے جواب میں کہا کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں دی جاسکتیں، مخصوص نشستوں کی فہرست جمع کرانے […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم با لائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]

پی ٹی آئی رہنما نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کو وقت حاصل کرنے کا بہانہ قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کو وقت حاصل کرنے کا بہانہ قرار دے دیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے علی محمد […]

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی تاریخ میں پہلی باربیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کیلئے قانونی پیچیدگیوں کے بغیر جائیداد کی خرید و فروخت کی سہولت پیدا کی گئی ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے 116سال پرانے قانون میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار […]

چور نجی کمپنی کا موبائل فون ٹاور اکھاڑ کر لے گئے

لاڑکانہ(پی این آئی)لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو میں چور نجی کمپنی کا موبائل فون ٹاور اکھاڑ کر لے گئے۔ پولیس کے مطابق نوڈیرو میں نجی کمپنی کا موبائل فون ٹاور چوری کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن میں ٹاورکی زمین کا […]

close