پی ٹی آئی رہنما نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کو وقت حاصل کرنے کا بہانہ قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کو وقت حاصل کرنے کا بہانہ قرار دے دیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے علی محمد […]

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی تاریخ میں پہلی باربیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کیلئے قانونی پیچیدگیوں کے بغیر جائیداد کی خرید و فروخت کی سہولت پیدا کی گئی ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے 116سال پرانے قانون میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار […]

چور نجی کمپنی کا موبائل فون ٹاور اکھاڑ کر لے گئے

لاڑکانہ(پی این آئی)لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو میں چور نجی کمپنی کا موبائل فون ٹاور اکھاڑ کر لے گئے۔ پولیس کے مطابق نوڈیرو میں نجی کمپنی کا موبائل فون ٹاور چوری کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن میں ٹاورکی زمین کا […]

حکومت کا ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس لگانے کی حمایت کر دی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی نے خیراتی اور فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم […]

قومی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کا کینیڈین لیگ سے معاہدہ ہوگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کر لیا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلزکی نمائندگی کریں گے۔ آل راؤنڈر افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

لاہور(پی این آئی) مسلسل چوتھے ہفتے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ، مہنگائی کا طوفان پھر سے شدت اختیار کرنے لگا، ایک ہفتے کے دوران 25 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں گریڈ ایک سے 15 پر بھرتیوں کے خلاف درخواستوں پر جاری حکم امتناع میں توسیع کردی۔ درخواست گزار ایم کیو ایم کے وکیل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ عدالت نے سماعت 29 جون […]

کتنے پاکستانی اپنا ملک چھوڑ کر بیرون ملک جاچکے؟ خوفناک اعدادوشمارسامنے آگئے

لاہور ( پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے مہنگی بجلی، گھنٹوں جاری لوڈشیڈنگ اور عوام دشمن بجٹ کے خلاف اتوار (کل) کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے قومی تحریک مزاحمت کا آغاز کردیا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

عبدالقادر پٹیل نےکپتان بابر اعظم کو دلچسپ مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی گونج سنائی دی ۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر […]

ثانیہ مرزا کی بھارتی کرکٹر سے شادی کی تاریخ سامنے آگئی

نئی دہلی (پی این آئی)مقبول بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا جن کی شعیب ملک سے چند ماہ قبل علیحدگی کی خبر سامنے آئی تھی۔ ثانیہ اور شعیب کی طلاق کی تصدیق ٹینس سٹار کے والد نے سوشل میڈیا پر کی تھی۔ دوسری جانب بھارتی فاسٹ […]

close