ڈالرمزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی قدر میں مسلسل اضافے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روزڈالر 1 روپے 5 پیسے سستا ہوکر 281 روپے سے بھی نیچے آگیا، ڈالر 281روپے 65پیسے سے 280روپے 60 پیسے تک […]

پاکستانی پریزینٹر زینب عباس ورلڈکپ ادھورا چھوڑ کر بھارت سے اچانک روانہ

اسلام آباد(پی این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں میزبانی کے فرائض سرانجام دینے والی پاکستانی پریزینٹر زینب عباس حفاظتی اقدام کی بنا پر بھارت چھوڑ کر دبئی روانہ ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق زینب عباس پر بھارت میں دباؤ بڑھ […]

آئی سی سی نے ورلڈ کپ میچز میں کس کی شرکت پر پابندی لگادی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی نے ورلڈ کپ میچز میں یوٹیوب پرینکسٹر جارو کی شرکت پر پابندی لگادی۔ اتوار کو چنئی میں بھارت اور آسٹریلیا کے میچ میں اُس وقت عجیب صورتحال پیدا ہوگئی جب برطانوی یوٹیوب پرینکسٹر ڈینیئل جارویس (جارو) بھارتی ٹیم کی […]

عمران خان کا شکوہ ، جج نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل کا سیل اٹک جیل کی نسبت چھوٹا ہونے کا شکوہ کیا۔ ذرائع کے مطابق سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین […]

مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا

کراچی (پی این آئی)مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔مسقط سے آسلام اباد کی عمان ائیر کی پرواز میں مسافر کے انتقال پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا […]

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیاہے،پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 2مختلف فیز میں تقسیم کردیاہے،تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 24اضلاع میں 23دسمبر سے 6جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ،12 اضلاع میں […]

مہنگائی کے سونامی کے طوفان میں دودھ دہی چائے فروش مالکان نے بھی ریٹ ڈبل کردیئے

مکوآنہ (پی این آئی)مہنگائی کے سونامی کے طوفان میں دودھ دہی چائے فروش مالکان نے بھی ریٹ ڈبل کردیئے تفصیل کے مطابق فیصل آباد شہر اور گردونواح میں چائے فروش مالکان نے عام انسان، مزدور طبقہ اور ملازمین سے چائے پینے کی خواہش بھی چھین […]

معروف اداکارہ صبا قمر نے فلسطین کے حق میں اپنی آواز اْٹھا دی

کراچی(پی این آئی) حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے فلسطین کے حق میں اپنی آواز اْٹھا دی۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے ہفتہ کے روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت […]

سونا مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ پاکستان میں کمی ہوئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ جس کے بعد 10 گرام سونا ایک لاکھ 78 ہزار 750 […]

انڈین کرکٹ ٹیم نے اپنی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنالیا

چنئی(پی این آئی) آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران بھارتی ٹیم نے اپنی او ڈی آئی کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنالیا۔ اتوار کو چنئی میں ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف دیا تھا […]

امریکی ڈالر کو عالمی مارکیٹ میں بڑا دھچکا

اسلام آباد (پی این آئی)چین اور برازیل کے درمیان تجارت میں ڈالر کے استعمال کا خاتمہ کرنے کا اعلان کردیا۔ چین کے بینک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ چین اور برازیل کے درمیان قومی کرنسیوں میں تجارت کرنے کا پہلا معاملہ طے […]

close