نان فائلرز پر حج و عمرہ کیلئے بھی فائلرز والی شرط لاگو کی جائے، سینیٹر کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) حج و عمرہ پیکیج میں نان فائلرز کو استثنیٰ دینے پر سینیٹر فیصل واوڈا نے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ نان فائلرز کو حج و عمرہ کا استثنیٰ کیوں دیا گیا ہے، اس کی وضاحت کریں […]

خوفناک حادثے میں ہلاکتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

مری(پی این آئی)مری میں گھوڑا گلی کے مقام پر پک اپ کھائی میں جا گری،حادثے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پک اپ کھائی میں گرنے سے 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہو گئے جنہیں مری ساملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔دوسری […]

مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟ بڑی پیشنگوئی

لاہور ( پی این آئی )پنجاب ڈیزاسٹر مینجنمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) نے مون سون بارشوں بارے الرٹ جاری کردیا۔ یکم جولائی سے پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جولائی کے پہلے ہفتے میں […]

پیپلزپارٹی رہنما اعتزازاحسن نے حکومت کو الیکشن ریکارڈ کو آگ لگانے کا مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) ملک کے سینئر قانون دان اور پیپلزپارٹی کے رہنماء چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ الیکشن میں بے ضابطگیوں کے معاملے پر یہ ایک سال مکمل کرنا چاہتے ہیں پھر سارے الیکشن ریکارڈ کو آگ لگا دیں گے۔ انہوں نے […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، نئی پنشن اسکیم نافذ کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر آگئی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے نئی پنشن اسکیم نافذ کردی گئی ہے۔ جس کا نفاذ فوری طور پر عمل میں لایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے درج ذیل پانچ […]

تحریک انصاف میں اختلافات میں شدت آگئی،شیر افضل مروت نے بھی استعفیٰ دینے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)رہنما تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیر افضل مروت نے ایک بار پھر پارٹی قیادت سے اختلافات کا اظہار کرتے ہوئے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جوشیلے انداز اور دبنگ بیانات کے سبب شیر […]

ن لیگی خاتون رکن قومی اسمبلی نے اسد قیصر کو چوڑیاں کیوں دیں؟

اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار سنی اتحاد کونسل کے رہنما اسد قیصر کیلیے پارلیمنٹ میں چوڑیاں خرید لائیں۔ اسد قیصر نے گزشتہ روز اپنی تقریر میں چوڑیوں کو عورت کی کمزوری سے تشبیہ دی تھی۔ نوشین […]

کس نے عمران خان کو منشیات فروش کہہ دیا؟ ہنگامہ کھڑاہوگیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں حکومتی ارکان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو منشیات فروش قرار دے دیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو حج کے دوران وفات پانے والوں کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی، اپوزیشن رکن رانا آفتاب نے ممبران […]

تیز ترین سولر پینل متعارف کروا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)رہائشی سائز کے شمسی پینل نے سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایک اسٹاٹ اپ کمپنی آکسفورڈ پی وی نے جدید جنریشن کے ٹینڈم سولر سیل متعارف کرائے […]

پاکستان تحریک انصاف نے ملٹری آپریشن کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی این آئی) نے کسی بھی ملٹری آپریشن کی مخالفت کر دی۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے احتجاجاً واک آوٹ کے بعد پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں شئیرنگ فارمولا طے پاگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کا فارمولا سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں تعاون یک طرفہ نہیں بلکہ دوطرفہ ہوگا، مسلم لیگ ن پنجاب میں جو پاور شیئرنگ کرے گی وہ […]

close